محرم کےبغیر حج پر جانے کے لیے زائد از4 ہزار خواتین کی درخواست
نئی دہلی: ملک میں زائداز 4 ہزار خواتین نے بغیر محرم سفر حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے وزارت اقلیتی امور کے حوالہ سے یہ بات بتائی۔
پہلی مرتبہ 4314 خواتین نے بغیر محرم کے حج پر جانے کی درخواست دی ہے۔ وزارت!-->!-->!-->…