ممبئی ؛ماہ رمضان کے دوران پانی کی فراہمی میں کٹوتی
ممبئی: ماہ رمضان میں پانی فراہمی میں پندرہ فیصد کی کٹوتی کے سبب ممبئی کےک مسلمانوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر مساجد میں شدید قلت پیش آ رہی ہے کیونکہ ماہ مقدس میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مساجد میں نماز!-->…