کیا آپ سمجھدار ہیں؟
مجھے اپنی کوئی بات غلط نہیں لگتی۔میں جو بھی کروں وہ صحیح لیکن۔۔۔۔تم جو بھی کرو وہ غلط۔میں اور غلطی۔۔۔نا ممکن۔ میرے سامنے کسی اور کی تعریف۔۔۔۔! میری سانسیں تیز ہونے لگتی ہیں اور میرا چہرہ سامنے والے کی غلطی کی جانب اشارہ کرتا ہے۔اگر وہ!-->…