صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#new Delhi

شندے حکومت نے قرض لیا ہم سرمایہ کاری کو فروغ دیکر 3000 روپئے دینگے۔۔اویناش پانڈے

ممبئی ۔اسمبلی انتخابات کی مہم اپنے عروج پر ہے۔ مہاراشٹرا میں کانگریس سمیت مہاوکاس اگھاڑی کی تمام اتحادی جماعتوں نے اپنی پوری طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے کانگریس کی انتخابی تیاریوں کے علاوہ کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اویناش پانڈے دیگر

ایمرجنسی، نیٹ پیپر لیک اور انتخابی نتائج کو لے کر سونیا گاندھی کا پی ایم پر حملہ

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے مختلف مسائل پر پی ایم مودی پر سخت نکتہ چینی کی۔ سونیا نے کہا کہ پی ایم کو ملک کے عوام کی سوچ اور اس کی حمایت کو سمجھنا چاہیے اور اس بار کے لوک سبھا انتخابات سے کچھ سبق لینا چاہئے۔ سونیا گاندھی نے پی

وزیراعظم مودی محض ایک اداکار ہیں،دھاراوی جیسی غریبوں کی بستیاں اجاڑی جارہی ہیں: راہل گاندھی کی مودی…

کانگریس کے سنئیر رہنماء اور ایم پی راہل گاندھی نےوزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں محض ایک اداکار قرار دیا اور کہاکہ جس طرح کہانی قصوں میں ایک بادشاہ کی روح کی جاندار میں ہوتی اسی طرح وزیراعظم کی روح ۔ای ڈی، سی بی آئی

بھیونڈی میں ڈھابہ کے مالک نے صحافی کو دی جان سے مارنے کی دھمکی۔

بھیونڈی شہر سے ملحقہ بھیونڈی ناسک روڈ اور ممبئی ناسک ہائی وے پر درجنوں ڈھابے واقع ہیں جہاں پر غیر قانونی طور پر نشہ آور حقہ پیش کرنے کا کاروبار زور و شور سے جاری تھا اور نوجوان طبقہ بڑی تعداد میں اس نشیلے حقہ کی طرف راغب ہورہا تھا اس کے

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ

ملک میں کورونا کے 7830 نئے کیسز، 11 مریضوں کی موت

نئی دہلی : ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7830 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 11 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 441

سٹے بازی اور جوئے کے اشتہارات: مرکز نے نئی ایڈوائزری وارننگ جاری کی

نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آج میڈیا گھرانوں، میڈیا پلیٹ فارموں اور آن لائن ایڈورٹائزنگ انٹرمیڈیاریز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیٹنگ پلیٹ فارموں کے اشتہارات/پروموشنل مواد کو نشر کرنے سے گریز کریں۔آج جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں،

ویتنام ایئر لائنز ممبئی کو جوڑنے والی نان اسٹاپ پروازیں شروع کریگی

نئی دہلی: ویتنام ایئر لائنز 20 مئی سے ہندوستان کے مالیاتی مرکز ممبئی کو ویتنام سے جوڑنے والی ایک نئی روزانہ پرواز شروع کرنے جا رہی ہے ۔ویتنام ایئر لائنز ہر ہفتے سات پروازوں کی تعدد کے ساتھ سروس شروع کرنے جا رہی ہے ۔ ایئر لائن منگل، جمعرات،

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

نئی دہلی : دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے آج اپنے سرکلرنمبر9کے ذریعے حج اخراجات کی پہلی قسط81,800 روپے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب یہ

دہلی ہائی کورٹ سے طلبا کارکنان شرجیل امام،صفورازرگر،آصف اقبال تنہا کوجھٹکا

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور 8 دیگر ملزمان کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان سبھی کے خلاف تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت الزامات طے