ممبئی:مخدوم شاہ درگاہ ٹرسٹ نے راج ٹھاکرے کے دعووں کی تردید کی
ممبئی : ایک اہم پیشرفت میں، پیر مخدوم چیریٹیبل ٹرسٹ - جو کہ ماہم میں مشہور حضرت مخدوم فقیہ علی ماہی کی درگاہ کی نگرانی کرتا ہے ، نے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے ماہم سمندر کے ایک جزیرے پر مزارہونے کی تردید کی ہے۔ بلکہ!-->…