مہاراشٹراسٹیٹ اُردو اکادمی کی جانب سے مسودوں کی اشاعت کے لیے مالی امداد کا اعلان
ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اُردو ساہتیہ اکادمی اُردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اُردو کی مختلف اصناف پر لکھنے والے مصنفین اور شعراءکی حوصلہ افزائی ہو اور انہیں کتابوں کی اشاعت کے لیےمالی امداد فراہم کی جائے اس غرض سے اُردو اکادمی!-->…