ممبئی کی مشہور جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ممبئی، ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے تحت بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے بتایا کہ پیر کو یہاں ایس وی روڈ کے قریب واقع جوگیشوری فرنیچر مارکیٹ کے گوداموں میں زبردست آگ لگ گئی۔ ممبئی فائر بریگیڈ، ممبئی پولیس اور دیگر!-->…