ایس پی ایم ایل اے نے بین المذاھب شادیوں کا پتہ لگانے کے مہا راشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج کیا۔
ممبئی، سماج وادی پارٹی کے ایک ایم ایل اے نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں ریاست میں بین المذاہب اور بین ذات کی شادیوں کی نگرانی کے لیے ایک فیملی کوآرڈینیشن کمیٹی (ایف سی سی) کے قیام کے مہاراشٹر حکومت کے حکم کو چیلنج!-->…