چاروں ہندوستانی باکسر, خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے فائنل میں داخل
نئی دہلی: چاروں ہندوستانی باکسروں - نیتو گھنگھاس، نکہت زرین، لولینا بورگوہین اور سویٹی بورا - نے آج اپنے سیمی فائنل میچ جیت کر خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ کے فائنل میں داخلہ لیا-
موجودہ چیمپئن نکہت زرین (50 کلوگرام) اور نیتو!-->!-->!-->…