صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#Gyanvapi case

گیان واپی مسجد معاملہ ‘ 14 اپریل کوسپریم کورٹ میں سماعت

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطہ میں مسلمانوں کو وضو کرنا فی الحال ممنوع ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی اس سلسلے میں اجازت مل سکتی ہے۔ دراصل وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے میں سپریم کورٹ نے 14 اپریل کو سماعت کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔