امریکہ کے بعد جرمنی نے راہل گاندھی کے معاملے پر تبصرہ کیا
ئی دہلی : امریکہ کے بعد اب جرمنی نے بھی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا کی رکینت ختم کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے میں وہ عدالتی معیار اور!-->…