ایپل کا پہلا اسٹور اس ماہ ہندوستان میں کھلے گا
ممبئی : ٹیک کمپنی ایپل جلد ہی ہندوستان میں اپنا پہلا فلیگ شپ ریٹیل اسٹور 'Apple BKC' کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اسٹور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے جیو ورلڈ ڈرائیو مال میں کھولا جائے گا۔ یہ مال ممبئی کے باندرہ کرلا کامپلیکس میں واقع!-->…