جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال…
جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی کورٹ (انجمن) کے ارکان نے متفقہ طور پر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو پانچ سال کی مدت کے لیے یونیورسٹی کا چانسلر (امیر جامعہ) منتخب کیا ہے۔ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ کی جگہ لے رہے ہیں!-->…