سماجیات مقبولیت 🌎 ورلڈ اُردو نیوز 🌎 مارچ 7, 2023 آج میں کون سا چہرہ پہنوں؟آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر میں بار بار چہرہ بدل رہی ہوں۔آج کے دن کےلئے میں فائنل نہیں کر پا رہی ہوں۔مشکل یہ ہے،کسی سے پوچھ بھی نہیں سکتی۔کیونکہ یہ میں طے کرتی ہوں کہ آج کس چہرے کے ساتھ باہر جاؤنگی۔چہرے میرے پاس بہت!-->…