انتخابات سے قبل بی جے پی کو مسلم پریم کی ہچکی : ادھو ٹھاکرے
ممبئی: ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ڈھونگی، نوٹنکی باز اور خود غرض قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے تئیں اس کے سلوک پر بھی نکتہ چینی کی ہے۔ شیو سینا!-->…