اسد اویسی کی جانب سے دہلی آرڈیننس کی مخالفت
دہلی‘ آرڈیننس کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہواہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ایم پی اسدالدین اویسی نے لوک سبھا جنرل سکریٹری کو ایک نوٹس روانہ کرتے ہوئے دہلی سرویسس آرڈیننس کی جگہ پیش کئے جانے والے بل کی مخالفت کی ہے اور کہاکہ یہ بل وفاقیت کے!-->…