عدالت کا فیصلہ قانون و انصاف کی جیت اور متعصب ایجنسیوں کے منہ پر طمانچہ: مولانا ارشدمدنی
جے پور: راجستھان کے ثقافتی شہر جئے پور میں 13 مئی 2008کو رو نما ہونے والے سلسلہ واربم دھماکہ معاملے میں جے پور ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے چار ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزا!-->…