کرلا سے مغوی بچہ گوونڈی سے بحفاظت کرائم برانچ نے برآمد کرلیا , پانچ ملزمین کرائم برانچ کے شکنجے میں…
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی کے مضافات کرلا علاقہ میں پیسوں کیلئے اپنے ہی ایک رشتہ دار کے بچے کو اغوا ء کر نے کے الزام میں ممبئی کرائم برانچ نے پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے ان پانچوں نے پہلے تو کرلا علاقہ میں واقع مہاڈا کالونی سے…