‘میں قرآن ضرورپڑھوگا’ اودھو ٹھاکرے
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
اورنگ آباد :اورنگ آباد مہاراشٹر سے نوشاد عثمان نے خبر دی ہے کہ 'میں نےجیسے ہی صبح اخبار میں پڑھا کہ شیو سیناکےسر براہ اودھو ٹھاکرے شہر اورنگ آباد آنے والے ہیں ، کچھ شیوسینکوں کو فون کر کےملاقات…