جےجے ہاسپٹل کے چار ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے خلاف جے جے مارگ پولیس تھانے میں جعل سازی کا معاملہ درج
شاہد انصاری
ممبئی : ممبئی کے مشہور جے جے هاسپٹل (گرانٹ میڈیکل کالج) کے چار ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے خلاف مقامی پولیس تھانہ جے جے مارگ میں جعلسازی، دھوکہ دہی، فرضی…