آر ٹی آئی سے ملی جانکاری کے مطابق بیسٹ کی ٣٣٨٠ گاڑیوں میں سے کے ٤١١کے پاس پی یو سی نہیں ہے
شاہد انصاری
ممبئی : عام آدمی جب اپنی گاڑی چلاتا ہے تو اسے قاعدے قانون کے نام پر صاحبا (وردی پوش غنڈے )اصول و قانون کے نام پر خوب لوٹتے ہیں ۔کئی بار تو انہیں حوالات کی بھی کھلا دیتے ہیں۔لیکن سرکاری گاڑیوں کی جانچ کرنے کی…