کرونا بحران کے دوران تعلیمی ادارے نہیں کھلے تو اس کی منصوبہ بندی کی ضرورت : ادھو ٹھاکرے
ممبئی : ریاست میں کرونا بحران پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس دوران ریاست میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی ہوگا کرونا کی وجہ سے نے تعلیمی سال میں کچھ تبدیلیاں لازمی ہیں۔ کسی قسم کی رخنہ اندازی نہ ہو اس کے لئے ابھی سے سخت منصوبہ بندی…
کیرالہ کی طرز پر کرونا کے خلاف جنگ میں منصوبہ بندی کی ضرورت : وزیر صحت راجیش ٹوپے
ممبئی : مہاراشٹر میں کرونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کس طرح کرونا پر قابو پایا جائے؟ کرونا کے مریضوں کی تعداد کس طرح کم ہوسکتی ہے؟ آئندہ کس طرح کا لائحہ عمل تیار کیا جائے؟ اورریاست کیرالہ نے کرونا سے بچاؤ کے…
ادھو ٹھاکرے سمیت ۸؍نو منتخب اراکین نے قانون ساز کونسل کی رکنیت کا حلف لیا
ممبئی : وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو کرونا وائرس کے بحران کے دوران ان کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو لے کر مہا وکاس اگھاڑی میں سیاسی الجھن تھی ۔ مگر قانون ساز کونسل کے بلا مقابلہ انتخابات کے سبب اُدھو ٹھاکرے کو درپیش سیاسی بحران قابو پالینے…
کرونا کی تباہی کے مد نظر مہاراشٹر میں ۳۱ ؍ مبئی تک چوتھے مرحلہ کا لاک ڈائون
ممبئی : ادھو ٹھاکرے حکومت نے کرونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کے تعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے لاک ڈائون کا تیسرا مرحلہ ختم ہونے سے پہلے چوتھے مرحلے کے لئے لاک ڈائون میں ۳۱؍ مئی تک اضافہ کردیا ہے ۔ ریاستی حکومت انتظامیہ…
مہاراشٹر کے تمام ضلع کلکٹروں کو وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی تلقین
ممبئی : کرونا وائرس نےملک عزیز ہندوستان کے ساتھ مہاراشٹر میں بھی تباہی مچائے ہوئے ہے خاص طور پرریاست کے ریڈ زون اور اورینج زون میں۱۷؍ مئی کے لاک ڈاون کے بعد چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون کے لئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے ہمیں بہت محتاط رہنا ہے اس…
اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے امتحانات ۹؍ جولائی سے
ممبئی : اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ ان کے ذریعہ لیے جانے والے ۵؍ کورسیز کے سالانہ امتحانات اور آخری سال کے امتحانات ۹؍جولائی سے لیے جائیں گے اور نتائج اگست کے پہلے ہفتے میں ظاہر کیے جائیں گے ۔ کرونا…
لاک ڈاون کے چوتھے مرحلے میں اورینج اور گرین زون میں تمام صنعتیں کام کریں گی
ممبئی : کروناوائرس ۱۸؍ مئی سے شروع ہونے والے چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون گزرے دو ماہ کے لاک ڈاون سے مختلف ہوگا جس کا اظہار وزیر اعظم نریندر مودی نے خود ہی کچھ دن قبل کیا تھا ۔ ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کچھ اہم امورامورپر تبادلہ خیال…
اہم کابینی وزرائ کی شردپوار کی سربراہی میں میٹنگ
ممبئی : لاک ڈاون کی موجودہ صورتحال اور چوتھے مرحلے میں لاک ڈاون کس طرح کیا جائے گا؟ اس کی منصوبہ بندی کے لئے دادر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی اس میٹنگ میں ریاست کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار،…
۴؍امیدواروں کے نام واپس لینے کے بعد ریاست کا سیاسی بحران ختم
تمام ۹؍ممبران۱۸؍ مئی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت کا حلف لیں گے
وزیر اعلی کی میٹنگ میں ۳۱؍مئی تک لاک ڈاون میں توسیع کے امکانات پر گفتگو
ممبئی : گزشتہ ۱۱؍ مئی کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تمام صوبوں کے وزرائے اعلی سے لاک ڈاون کے تعلق سے تمام معلومات حاصل کیے اس وقت ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر میں مہاراشٹر میں کرونا مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ…