حکومت مہاراشٹر کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے مزید 9000 کروڑ روپئے کے قرض کی ضرورت
ممبئی : دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاستی حکومت کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا۔ اس سے قبل حکومت نے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص فنڈ کو 67 فیصد تک کم کرتے ہوئےتنخواہ کی ادائیگی کی کوشش کی تھی ۔ مگر آمدنی…
اُدھو ٹھاکرے کی پارٹی سیاست سے اوپر اٹھ کر رائے گڑھ کی تعمیر نو کی اپیل
ممبئی : دو روز قبل نسرگ نامی طوفان کوکن کے ساحل پر آیا تھا۔ جس کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان ضلع رائے گڑھ میں ہوا ہے ۔حالانکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کے تعلق سے جو اندازہ کیا گیا تھا اس کی شدت میں کمی رہی ۔آج وزیر اعلیٰ نے…
سرکاری ملازمین کو ہفتہ میں ایک بار دفتر آنے کا حکم
ممبئی : گذشتہ مہینے مارچ سے پورے ملک بشمول مہاراشٹر میں لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروباری سر گر میوں کے ساتھ سرکاری کام کاج بھی ٹھپ ہیں ۔ پانچویں مرحلے میں حکومت نے لاک ڈائون میں رعایت دیتے ہوئے ۸؍ جون سے نجی دفتر شروع کرنے کی بھی اجازت…
سمندری طوفان سے متاثرین کی مدد کو پھر آگے آئے اصلی ہیرو سونو سود
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سونو سود ان دنوں اپنے عوامی فلاحی کاموں کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اس اداکار نے حال ہی میں ہزاروں متاثرہ تارکین وطن کو ان کے گھروں تک پہنچنے میں مدد…
کورونا وبا کے سبب مہاراشٹر کی ۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایت انتخابات چھ ماہ کے لئے ملتوی
ممبئی : ریاست میں۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایتوں کے جولائی اور دسمبر۲۰۲۰ کے درمیان انتخابات کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ اس طرح کی درخواست ریاستی حکومت نے ریاستی الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے درخواست پر غور کرنے…
لاک ڈائون۵ میں ’مشن بیگن اگین‘ کے تحت قواعد و ضوابط میں اہم تبدیلیاں
ممبئی : وزیر اعلی ادھاو ٹھاکرے نے کورونا لاک ڈاؤن میں ریاستی حکومت نے 'مشن بیگن اگین کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت جاری کردہ قواعد میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ہے۔ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن کا مطلب ہے کہ ممبئی اور اطراف کی کارپوریشن…
۳۵۰۰ ملازمین کورونا کیخلاف جنگ کے دوران خود اس کا شکار ہوگئے
ممبئی : ریاست میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا جنگ میں جنہوں نے دن رات خدمت کی وہ بھی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ مہاراشٹرا میں تقریبا۳۵۰۰ سے ۴؍ ہزار تک اس وباء کے دوران اپنی خدمات دینے والے افراد کورونا سے…
سمندری طوفان سے رائے گڑھ ضلع میں بھاری تباہی لاکھوں مکانات کو نقصان ، بجلی کے ہزاروں کھمبے اکھڑ گئے
ممبئی : نسرگ طوفان سے ہونے والے نقصان کا پنچ نامہ دو دن کے اندر پیش کیا گیا تو کسانوں اور دیہاتیوں کی فوری مدد کی جاسکتی ہے اس طرح کا اظہار خیال وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج مہاراشٹر اور خاص طور سے نسرگ طوفان سے متاثر ہونے والے اضلاع…
وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تال میل نہ ہونے کے سبب ۸؍ لاکھ طلبا میں اضطراب : اے بی وی پی کا الزام
ممبئی : ڈگری اور میڈیکل شعبہ کے آخری سال کے سالانہ امتحانات حکومت مہاراشٹر کی جانب سے منسوخ کیے جانے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ سے طلبائ میں ایک ذہنی تناو پیدا ہوسکتا ہے۔…
ممبئی میں 5 اور مالیگاوں میں 2 یونانی ڈاکٹرس کورونا وائرس کے خلاف اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے زندگی…
ممبئی : ملک اور باالخصوص ریاست مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے اثرات پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے جا رہے مختلف اقدامات اور اس وباء سے لڑنے والے پہلی صف کے مجاہدین ڈاکٹرس و دیگر طبی عملے کو مہیا کی جانے والی…