صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

جعل سازی کیلئے ایک اور ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے

ممبئی : مہابلیشور کے ایور شائن ریسارٹ جسے یوسف لکڑاوالا نے بنیا تھا وہ اب تنازعات میں ہے ۔ خبر کے مطابق مذکورہ ریسارٹ بنانے کیلئے بھی دستاویزات کو فرضی طور سے تیار کرایا گیا ۔ مہابلیشور کی ہر جگہ کے ساتھ یہ جگہ بھی نیشنل گرین ٹریبونل…

جعل ساز بلڈر یوسف لکڑا والا کی عدالتی حراست میں توسیع , بھانجے نے بھی دھوکہ دیا

ممبئی : جعل ساز بلڈر یوسف لکڑا والا کی عدالتی حراست میں ۱۴ دنوں میں توسیع کردی گئی ہے ۔ اس دوران پہلے ایف آئی آر کی ضمانت کیلئے وہ ہاتھ پیر مارنے کی کوشش میں ہے ۔ تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ فرضی دستاویز بنانے کیلئے جس…

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے 13مہینے کی بچی کی غیرمعمولی سرجری کے ذریعہ نئی زندگی دی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں نے ایک تیرہ مہینے کی بچی کی غیرمعمولی سرجری کر کے اس کے دل کے سوراخ کو بند کیا اور اسے نئی زندگی دی ہے ۔ سینیئر کارڈیو تھوریسک سرجن پروفیسر ایم ایچ…

آج کا معاشرہ اور ہماری بہنیں 

عبدالمقیت عبدالقدیر ----------- گذشتہ ماہ واٹس اپ پر ایک پیغام موصول ہو ا کہ اس ماہ کی شروعات سے اخیر تک سو کے قریب مسلم لڑکیاں غیر مسلم لڑکوں سے شادی رچانے والی ہیں ۔ بدقسمتی سے ایسی باتیں افواہ بھی نہیں ہوتیں ۔ ان پیغامات میں…

شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کا آشرم مسلم مخالفین کی پناہ گاہ

ممبئی : سنجے نروپم کے اورنگزیب عالمگیرؒ کے تعلق سے دل آزار بیان پر مسلمانوں میں غصہ اور بے چینی ہے ان کا ماننا ہے کہ سنجے نروپم نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے ۔ واضح ہو کہ دو تین روز قبل سنجے نروپم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اورنگزیب…

شعبۂ امراضِ اطفال کے پلمونولوجی اینڈ آئی ڈی کلینک کے زیرِ اہتمام بچوں کے مفت طبی جانچ کیمپ کا…

علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبۂ امراضِ اطفال کے پلمونولوجی اینڈ آئی ڈی کلینک کے زیرِ اہتمام ’عالمی یوم ِ امراضِ تنفس‘ کے موقع پر بچوں کے مفت طبی جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ان کی…

دھرنے پر بیٹھے داخلہ کے خواہشمندوں کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی : یونیورسٹی انتظامیہ

علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) کے ایڈ منسٹریٹو بلاک کے صدر دروازے پر دھرنے پر بیٹھے پی ایچ ڈی میں داخلہ کے خواہشمندوں کی جانب سے لگائے گئے داخلہ میں بے ضابطگی کے الزامات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اے ایم یو انتظامیہ نے اسے بے…

……..اورکتنے تھپّڑ کھائو گے؟

عارِف اگاسکر ’’ اُنّنیس سو ستّر اور اسیّ کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلم کا دورچلا تھاجس میں متوسط طبقہ کی کامیاب نمائندگی کر نے والے امول پالیکر کی رجنی گندھا ، چھوٹی سی بات ، اگر ، گھروندہ ، گول مال ، باتوں باتوں میں ،…

سڈکو ٹریفک پولس کی غنڈہ گردی عروج پر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سڈکو ٹریفک پولس کی غنڈہ گردی کیمرے میں قید ہوچکی ہے ۔ جرمانہ ادا کرنے کیلئے نقد رقم نہ ہونے پر نوجوان کے ذریعہ پاؤتی آن لائن گھر بھجوانے کی درخواست کرنے سے ناراض ٹریفک پولس جوانوں نے مارپیٹ کی اور موٹر سائیکل ضبط…

مرہٹواڑہ کے سبھی اضلاع میں عوام کو قحط کا سامنا ، کروڑوں روپیوں کی تجویز حکومت کو پیش

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مرہٹواڑہ کے آٹھوں اضلاع میں عوام کو قحط کا سامنا ہے ۔ پانی کی قلت سے لوگ پریشان ہیں ۔ اس قلت کو دور کرنے کے لئے انتظامیہ نے پہلے سہ ماہی پروگرام کی تکمیل ۶۷۲ کروڑ اورایک اپریل تا جون کے لئے ۷۵۱ کروڑ کا پروجیکٹ…