صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

عمر رضانے 97.2 فیصد مارکس حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی

ممبئی : انو ویٹو کمپنی جوگیشوری کے جنرل مینیجر رضا احمد کے فرزند اور صابو صدیق  کالج کے پروفیسر انیس سر (مرحوم) کے پوتے نیز بھیونڈی کے جاوید فرید (اقصیٰ ایجوکیشن سوسائٹی  کے روح رواں)  کے نواسے عمررضا نے ICSE.دہلی بورڈ کے امتحان میں…

۱۰؍ فیصد سے کم طلباء والے ۵۰ سے زائد اسکول بند ہوسکتے ہیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد کے ایسے ۵۰ سے زائد اسکولس بند کئے جاسکتے ہیں جہاں طلبہ کی تعداد نہایت کم ہے یہ اطلاع ضلع پریشد کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے موصول ہوئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ۲؍ سال پہلے ضلع پریشد کے ایجوکیشن ڈپارٹنٹ کے…

مجلس اتحادالمسلمین کا میونسپل انتظامیہ سے مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ماہ رمضان میں مسلم علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی بالخصوص پانی بجلی سپلائی کی جانب خصوصی توجہ دی جائے اور قدیم شہر کے تمام علاقوں میں یکساں پانی سپلائی کرنے کی متعلقہ افسران کو ہدایت دی جائے ۔ یہ مطالبہ ایم…

’ریسرچ سچ کی تلاش کا ذریعہ ہے‘

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سرسید ہال ساؤتھ میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یوجی سی) کے تعاون سے ریسرچ میتھڈلوجی پر سات روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر کے ایم امین…

ممبئی کے سائن علاقے میں کھلے عام ڈانس بار جاری

ممبئی : مقامی ڈی سی پی کی چشم پوشی کا شکار بار پر ڈی سی پی انٹی نارکوٹکس سیل شیو دیپ لانڈے کی کارروائی سے ڈی سی پی وکرم دیش مانے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ، لب سڑک پر جاری ڈسکوری بار پر چھاپہ رقاصاؤں سمیت 19 گرفتار ، دیشمانے کی من مانی…

پروفیسر طارق منصورنے مولانا آزاد لائبریری کے مقابل فوارے سمیت مختلف سہولیات کا افتتاح کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وا ئس چانسلر پروفیسر طارق منصورنے آج مولانا آزاد لائبریری کے مقابل لان میں ایک فوارے سمیت فزیکل ایجوکیشن شعبہ میں اسٹیم باتھ ، سونا باتھ ، جاکوزی اور سائنٹفک ویٹ ٹریننگ مشین سے لیس ہیومن…

خانگی ٹریلوس بس سے دیسی پستول برآمد پارسل دینے والے کے خلاف کیس درج

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ایک خانگی ٹریولس بس سے پولس نے دیسی پستول برآمد کی  جسکے بعد ڈرائیور اور کلینر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ اس معاملے میں پارسل دینے والے کے خلاف بھی کیس درج کیاگیا ہے ۔ اورنگ آباد رورل پولس کو خبر ملی تھی کہ چالیس…

ہرسول جیل سے چھٹی پر گئے قیدی واپس نہیں لوٹے

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ہرسول جیل سے جو قیدی چھٹی پر گئے تھے ان میں سے ۱۲؍ قیدی آج تک نہیں لوٹے ان کی تلاش کے لئے  اسپیشل اسکواڈس بنائے گئے ہیں ۔ ہرسول جیل میں جو قیدی ہوتے ہیں انھیں سال میں ایک مرتبہ ان کے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت…

حمایت باغ کی نرسری پانی نہ ملنے کے سبب جھلس گئی شیڈ بھی خستہ حال

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حمایت باغ میں بنائی گئی نرسری پانی نہ ملنے کی وجہ سے جل چکی ہے اور نرسری پر بنایا گیا شیڈ بھی خستہ ہورہا ہے ۔ حمایت باغ اورنگ آباد میں وسنت رائو نائیک مرہٹواڑہ ایگریکلچریونیورسٹی کے تحت فروٹ ریسرچ سینٹر قائم…

رمضان کے پہلے جمعہ کو جامع مسجد میں بندگان توحید نے نماز ادا کی اور دنیا میں امن وخوشحالی کی دعا کی

اورنگ آباد : جمعہ کا دن عیدالمومنین کے طور منایا جاتا ہے جس سے اس دن کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے اور ماہ رمضان میں جمعہ کی اہمیت اور فضیلت اور بڑھ جاتی ہے ۔ اس سال کے رمضان کا پہلا جمعہ تھا جس کی مناسبت سے شہر کے دیگر…