صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ دوئم(دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے ۔ اس سالانہ امتحان میں اے ایم یو گرلس اسکول کی دکشتا دیویدی نے97فیصد نمبر حاصل کرکے اول…

پوسد جامع مسجد کے امام حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان باعزت بری

پوسد : پوسد اور آکولہ کے مسلمانوں کو ایک بڑی راحت ملی جب حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان کو آکولہ کی خصوصی عدالت نے باعزت بری کردیا ۔ 2015 عید الاضحیٰ کے موقعہ پر پوسد ضلع ایوت محل میں چھرے زنی کی واردات کے بعد اے ٹی ایس نے انہیں گرفتار…

ممبئی کی مساجد میں بہت جلد ریفریجریشن سسٹم سے لیس تابوت نظر آئے گا

ممبئی : دور حاضر نئی نئی ایجادات اور اختراعات کا دور ہے ۔ جو سہولتیں آج ہمیں میسر ہیں وہ زیادہ نہیں آج سے نصف صدی قبل کے افراد کو میسر نہیں تھیں ۔ مثال کے طور پر موبائل فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولیات ہے ۔ آج ہماری مساجد قیمتی…

بی یو ایم ایس ؍ پری طب کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ24؍ مئی تک

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی یو ایم ایس؍ پری طب کورسیز میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار اب اپنی آن لائن درخواستیں دو سو روپیہ زائد فیس کے ساتھ 20 مئی سے لے کر 24 مئی تک جمع کر سکتے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات مسٹر…

’میں آپ کے لیے رکشہ میں کولر لگانا چاہتا ہوں‘

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر کے ثقافتی شہر اورنگ آباد کے ۱۵ سالہ بچے نے اپنے رکشہ ڈرائیور والد کی گرمیوں میں پریشانی دیکھ ایجاد کیا کم خرچ ایئر کولر ۔ شہر کی ملی جلی آبادی سوامی وویکانند نگر ہڈکو میں رہنے والا یہ ہونہار طالب اس…

بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کا تغلقی فرمان

ممبئی : مسلمانوں کے معاملہ میں بعض سماجی کارکن بہت متحرک رہتے ہیں ۔ جیسے تین طلاق کیخلاف اور مسلمانوں کے بعض فرقوں کی مساجد میں خواتین کے داخلہ پر سپریم کورٹ تک کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں کیلئے ایک نیا اور مبنی بر انصاف معاملہ منتظر ہے…

پروفیسر مسرت حسیب ’رائل اِنٹومولوجیکل سوسائٹی، لندن‘ کی فیلو منتخب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پلانٹ پروٹیکشن شعبہ کی پروفیسر مسرت حسیب کو علمِ حشرات الارض میں ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ’رائل اِنٹومولوجیکل سوسائٹی، لندن‘ کا فیلو منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر مسرت حسیب کو حال…

ڈاکٹر ایم ریحان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سولر اِنرجی کے وِزیٹنگ سائنسداں نامزد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے الیکٹریکل انجینئرنگ شعبہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم ریحان کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سولر اِنرجی ، وزارتِ جدید و قابل تجدید توانائی (حکومت ہند) میں تین برس کے لئے وزیٹنگ سائنسداں نامزد…

وائس چانسلر نے بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کی سالانہ میگزین کا اجراء کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنے دفتر میں فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے ڈین پروفیسر ولید احمد انصاری اور دیگر اساتذہ کے ہمراہ بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کی سالانہ میگزین ’حرفـ‘…

ممبئی کے جعل ساز بلڈر ماما یوسف لکڑا والا کو بچانے کے لئے امیت شاہ سے گفتگو کا جھانسہ دیا جارہا ہے

ممبئی : ممبئی کے چندی چور بلڈر الطاف لکڑاوالا نے اپنے ماما بلڈر یوسف لکڑاوالا کو وی آئی پی سہولت کے نام اس کے خاندان سے جو رقم اینٹھی تھی اس کیلئے محکمہ کھلبلی مچ گئی ہے اور الطاف لکڑاوالا کی لیفٹ رائٹ شروع ہو گئی ہے ۔ اس معاملہ میں اس…