صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

انتخابی نتائج ۲۰۱۹ : عدل و انصاف کے قیام میں ہم جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین…

سید سعادت اللہ حسینی ، امیر جماعت اسلامی ہند انتخابی نتائج کا اعلان ہوچکا ہے اور بہت جلد نئی حکومت زمام کار سنبھال لے گی ۔ ملک کے جمہوری نظام میں منتخب نمائندے صرف اُن لوگوں کے نمائندے نہیں ہوتے جنہوں نے ان کے حق میں رائے دی ہے بلکہ…

کیا ناتھورام گوڈسے ملک کا پہلا ہندو دہشت گرد تھا ؟

عارِف اگاسکر پارلیمانی انتخابات کے دوران اپنی انتخابی مہم میں سیاسی لیڈران کے ذریعہ جس طرح کے غیر معیاری بیانات سامنے آئے ہیں اس نےملک کے باشعور اور سنجیدہ طبقہ کو متفکر کر دیا ہے ۔ ابھی حال ہی میں بھو پال سے بی جے پی کی امیدوار پر…

ندیم ترین ہال میں تراویح میں تکمیلِ قرآن کے موقع پر ناظمِ دینیات پروفیسر فلاحی کا خطاب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ندیم ترین ہال میں تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر حافظ قاری محمد عثمان اور تمام مصلیین کو خطاب کرتے ہوئے ناظمِ دینیات پروفیسر توقیر عالم فلاحی نے کہاکہ آپ اور تمام مسلمانان عالم دنیائے…

روزہ سے اصل مقصود ہر معاملہ میں حکمِ الٰہی کی اتباع اور گناہوں سے اجتناب کی تربیت ہے

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبۂ اسلامک اسٹڈیز کے سابق صدر پروفیسر ظفرالاسلام اصلاحی نے اقرأ کالونی میں درس قرآن کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے سورہ البقرۃ کی آیات کے حوالے سے واضح کیا کہ روزہ سے اصل مقصود زندگی کے ہر…

روزہ افطار اخوت و مساوات کا سنگم ہے : رہائی منچ

لکھنو : اتر پردیش میں سماج سے نفرت و کدورت مٹاکر امن و امان کی بحالی اور آپسی بھائی چارہ کو فروغ دینے کیلئے کئی برسوں سے رہائی منچ سرگرم کردار ادا کررہا ہے ۔ اس اراکین اور ذمہ داران کسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے جس سے…

’اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو‘

نورمحمدخان ، ممبئی  اللہ تبارک وتعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایااور قرآن پاک میں بار بار ارشاد فرمایااے ایمان والو یعنی کہ وہ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر اس کی کتابوں پر ایمان لائے ، قیامت پر اور فرشتوں پر ایمان…

اے ایم یو کے لٹریری و ڈبیٹنگ کلب کا تعلیمی سال 2018-19 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کلچرل ایجوکیشن سنٹر کے تحت لٹریری و ڈبیٹنگ کلب نے تعلیمی سال 2018-19 میں مختلف مناقشوں، فورم، کوئز مقابلوں اور دیگر پروگراموں میں شرکت سمیت ادبی فیسٹیولس کا اہتمام کرکے اپنی شاندار موجودگی…

سر سید ہال (جنوبی) میں منعقدہ سات روزہ ریسرچ میتھڈولوجی ورکشاپ اختتام پذیر

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سر سید ہال (جنوبی) میں سات روزہ ریسرچ میتھڈولوجی ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ سر سید ہال جنوبی کے پرووسٹ ڈاکٹر بدر الدجی خان نے کہا کہ اس سات روزہ ورکشاپ نے ہمارے طلبا…

ڈاکٹر سید عمران شفیق سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر

علی گڑھ : ڈاکٹر سید عمران شفیق (مکینیکل انجینئرنگ سیکشن، یونیورسٹی پالی ٹیکنک) کو آئندہ دو برس کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ (سی اے ڈبلیو) کا ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری…

اپلائیڈ کیمسٹری کی ریسرچ اسکالر صوفیہ الحق نے ایکسچینج پروگرام کے تحت رومانیہ یونیورسٹی میں تحقیقی…

علی گڑھ : ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اپلائیڈ کیمسٹری شعبہ کی ریسرچ اسکالر صوفیہ الحق نے رومانیہ کی پولی ٹہنیکا یونیورسٹی آف ٹِمی سورا میں طلبہ ایکسچینج پروگرام کے تحت آٹھ مہینے…