صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

رمضان کے افطار کی بہار رخصت ہونے کو ہے

ممبئی : رمضان المبارک میں اب صرف دو دن باقی بچے ہیں ۔ اس ماہ میں ہر مسلمان اور ان کے زیر اثر کئی غیر مسلموں نے بھی رمضان کی خوشیوں میں شامل ہونے کی کوشش کی ۔ یہ خوشیاں خاص طور سے دعوت افطار کی گہما گہمی کی ہوتی ہیں ۔ ہر چند کہ اب ان…

انجمن اسلام کے زیر انتظام یتیم خانہ برائے نسواں میں افطار

ممبئی : ممبئی سمیت ملک کے طول و عرض میں بہت سی افطار پارٹیاں دی جاتی ہیں ۔ تقریبا ہر روز ایسی افطار پارٹیوں کی تصاویر اخبارات کی زینت بنتی ہیں ۔ لیکن کچھ ایسی افطار پارٹیاں بھی ہوتی ہیں جو از حد متاثر کرتی ہیں ۔ انہی میں سے ایک ہے انجمن…

جماعت اسلامی : فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ مختلف سماجی بہبود کے کاموں میں بھی متحرک ہے

ممبئی : جماعت اسلامی ہند اسلام کے پیغام کو پرامن طریقہ سے عوام الناس تک پہنچانے ، ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ہمہ وقت متحرک رہتی ہے اس کے لئے جماعت اسلامی نے سدبھاونا منچ کی بنیاد ڈال کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے…

پولس مخبر کیخلاف جعل سازی کی تفتیش کے سلسلہ میں ہائی کورٹ کا رویہ سخت

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے پولس کے مخبر نثار اسمعیل وادھو کیخلاف ممبئی کے بائیکلہ پولس اسٹیشن میں جعل سازی کے تحت درج ہوئی ایف آئی آر کو لے کر بائیکلہ پولس اسٹیشن پر پانچ ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا اور اس معاملہ کی تفتیش ممبئی…

ممبئی میں ١٥٠ سال پرانی سنی مسجد  پر ایس بی یو ٹی کا غیر قانونی قبضہ ، بنگالی گینگ نے کی ایس بی یو…

ممبئی : جنوبی ممبئی کا ممبئی کا پکھموڈیہ اسٹریٹ مافیا سرغنہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم  کی ملکیت اور اسکے مسکن کی وجہ سے جانا جاتا ہے اسکے بھائی اقبال کاسکر کا بھی گھر یہیں ہے لیکن اس علاقے کو جب سے ایس بی یو ٹی نے…

جعل ساز بلڈر کے جیل جانے پر عیش کررہا ہے اس کا عیاش نشہ باز بیٹا

ممبئی : کروڑوں کی جعل سازی معاملہ میں سلاخوں کے پیچھے پہنچا ممبئی چیٹر بلڈر یوسف لکڑا والا کیلئے اس کا بیٹا فیروز لکڑاوالا ان دنوں سوشل سائٹس پر اپنے والد کیلئے لوگوں سے دعائیں کرنے کیلئے گزارش کرنے کا ناٹک کررہا ہے ۔ سوشل سائٹس پر…

رہائی منچ غاذی پور یونٹ کی لکھنو میں دعوت افطار میں ملک میں امن کی دعائیں کی گئیں

لکھنو : ہمیشہ کی طرح اس سال بھی لکھنو میں شہیدوں کی زمین اور سبھی مذاہب کے احترام میں یقین رکھنے والے غاذی پور کے نوجوانوں کے ذریعہ روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا ۔ مختلف مذاہب کے لوگوں نے ایک ساتھ روزہ افطار کر محبت اور بھائی چارہ کا…

’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘

ممبئی : ملک کے موجودہ حالات نے باشعور شہریوں کو بے چین کردیا ہے انہی حالات کے مد نظر ’مندر مسجد سے بڑھے بھائی چارا یہی پیغام ہمارا‘ کے نعرہ کے ساتھ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی برقراری اور معاشرے سے نفرت کے ماحول کو ختم کرنے کیلئے ہندی…

۲۸؍ مئی تک ظاہر ہوسکتے ہیں نتائج

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر یونیورسٹی کے اگزامنیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایم اے فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کے نتائج اس ماہ کے آخر میں ظاہر کئے جاسکتے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر…