صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا ٹوڈے کے سروے میں ملک کی تیسری سب سے ممتاز یونیورسٹی قرار پائی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی امتیاز اور ملک و قوم کے لئے اس کی تعمیری خدمات کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تسلیم کیا گیا ہے۔ حال ہی میں مشہور بین الاقوامی ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں…

جے این ایم سی کے ڈاکٹروں نے چار ماہ کی بچی کے دل کا کامیابی کے ساتھ علاج کیا

علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پیڈیاٹرک کارڈیئک ایویلوئیشن اینڈ کارڈیئک سرجری (پی سی ای سی ایس) یونٹ میں چار ماہ کی بچی کے دل کا علاج کامیابی کے ساتھ کیا گیا ۔ ارپیتا نام کی اس…

ممبرا میں ٹورینٹ پاور کمپنی کے خلاف عوامی احتجاج، ۲۵؍ جون کو ممبرا بند

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پاورلوم مالکان اور پارچہ بافی صنعت کو کساد بازاری کی کگار تک پہنچانے نیزاس شہر کی چھوٹی بڑی صنعتوں کو متاثر کر نےوالی ٹورینٹ پاور کمپنی ا ب بھیونڈی سے قریب واقع ممبرا میں بھی جلد ہی بجلی کی فراہمی کے…

کتاب میلہ فروغ اردو کی سمت میں ایک اچھا قدم ہے : پروفیسر طلعت احمد

سرینگر : 9 روزہ کل ہند اردو کتاب میلے میں محبان اردو اور شائقین اردو کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کشمیر میں اردوکا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ اس کتاب میلے میں کشمیر کے بیشتر کالجوں اور اسکولوں کے طالب علموں اور ان کے…

اسرائیل کا سیاسی بحران

عارف اگاسکر ’’ اسرائیلی پارلمینٹ میں اکثریت حاصل کر نے کے باوجودپانچویں باراسرائیل کے وزیر اعظم کے عہدے کا خواب دیکھنے والے بنجامن نیتان یاہو کو آخر کار دوبارہ عام انتخابات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔نتیان یاہو اپنے معاون پارٹیوں کی…

مظفر نگر فرقہ وارانہ فساد کے گواہ کو فرضی انکائونٹر میں مارنے کی کوشش ناکام

لکھنو/ مظفر نگر : مظفر نگر فرقہ وارانہ فساد کے گواہ اکرام پر پولس کے جان لیوا ھملہ کے بعد سماجی تنظیموں کے ایک وفد نے صفی پور پٹی کی فساد سے متاثر بستی بڈھانہ میں اس کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔ وفد میں الہ آباد ہائی کورٹ کے وکیل سنتوش…

بھیونڈی مغربی و مشرقی اسمبلی حلقوں کی سیٹوں پر راشٹروادی کانگریس پارٹی کا دعویٰ

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر) چند ماہ بعد عمل میں والے اسمبلی چناؤ کے پیش نظر جہاں تمام سیاسی پارٹیوں نے منصوبہ بندی کی شروعات کرکے اپنی کمر کس لی ہے وہیں بھیونڈی مغربی و مشرقی اسمبلی حلقوں کی دونوں سیٹو ں پر راشٹر وادی کانگریس پارٹی نے…

پرویز خان (پی کے) غیر منظم کامگار کانگریس بھیونڈی ضلع شہر صدر منتخب

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) شہر کے معروف سوشل ورکر اور مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی میں مختلف عہدوں پرفائز جناب پرویز خان (پی کے) پرکانگریس ہائی کمان نے  غیر منظم کامگار کانگریس کا بھیونڈی شہرضلع کی صدارت کی ذمہ داری دی ہے ۔  مہاراشٹرا…

بی جے پی کے پیش کیے طلاقِ ثلاثہ بل کی ہم شدید مذمت کرتےہیں : تنظیم علمائے اہل سنت بھیونڈی

بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بی جے پی حکومت کی جانب سے تین طلاق کے بارے میں جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے یہ بلاشبہ مسلم پرسنل لاء میں حکومت کی بے جا مداخلت ہے اور مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچانے اور ان کے جذبات سے کھیلنے کا کام ہے ۔ اس…