وقف املاک کی جی آئی ایس ، جی پی ایس میپنگ کے موضوع پر دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے انٹرڈسپلنری شعبہ برائے ریموٹ سینسنگ و جی آئی ایس ایپلی کیشنز کے زیر اہتمام وقف املاک کی جی آئی ایس؍جی پی ایس میپنگ کے موضوع پر دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اترپردیش، بہار،…
چوری کے الزام میں دبنگوں نے دلت نوجوان کو بری طرح پیٹنے کے بعد زندہ جلادیا
لکھنو : رہائی منچ نے بارہ بنکی میں چوری کے شک میں دبنگوں کے ذریعہ دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مرنے کے قریب پہنچا دیینے کے بعد اسے زندہ جلانے کی کوشش کو قانون و انتظام کے معاملہ میں ریاستی حکومت کی ناکامی قرار دیا ۔ منچ نے کہا کے راجدھانی…
انجمن اسلام کے بیرسٹر اے آر انتولے کالج آف لا میں ’لیگل ایڈ کلینک‘ کا افتتاح
ممبئی : مہاراشٹر میں مسلمانوں کے باوقار تعلیمی ادارہ انجمن اسلام نے بیرسٹر اے آر انتولے کالج آف لائ میں سب کیلئے قانونی امداد فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ ’لیگل ایڈ کلینک‘ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح انجمن کے صدر ڈاکٹر ظہیر…
کانگریس کا خفیہ ہاتھ
عارِف اگاسکر
ان دِنوں قومی سیاست میں ایک نوجوان لیڈر اپنی شناخت بنا نے کی کوشش کر رہا ہے جسے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بہت کم لوگوں کو یہ جانکاری ہو گی کہ راج ٹھاکرے کا اصل نام سوراج شری کانت ٹھاکرے ہے ۔…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے مقام پر
علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)، وزارت فروغ انسانی وسائل ، حکومت ہند کے تحت چلنے والے اِنفلِب نیٹ (Inflibnet) ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر سب سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے ۔
مولانا آزاد…
علی گڑھ میڈیکل ایسوسی ایشن ، مملکت متحدہ (یوکے) کے زیر اہتمام الومنائی میٹ کا انعقاد
علی گڑھ : علی گڑھ میڈیکل ایسوسی ایشن، مملکت متحدہ (یوکے) کے زیر اہتمام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے ابنائے قدیم نے سمر کراس، ہرگیٹ ہال روڈ، وورم ہِل، یوکے میں ایک شاندار الومنائی میٹ کا انعقاد کیا جس میں شعبۂ امراض خواتین و…
بھیونڈی شہر کے راستوں کی فوراً درستگی نہ ہونے پر راشٹروادی کانگریس کی طرف سے احتجاج کا اشارہ
بھیونڈی : بھیونڈی شہر جو سارے ملک میں اپنے راستوںکی خراب حالت کے سبب بدنام ہوتا جا رہا ہے ۔ یہاں کے شہری راستوںمیں گڈھوں کی بجائے گڈھوں میں راستے ڈھونڈنے لگے ہیں۔بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے عہدیداران اور کارکنان کی تساہلی اور مجرمانہ…
سنجر پور کے عوام کا دعویٰ ’بٹلہ ہائوس انکائونٹر کی طرح ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی‘
اعظم گڑھ : بٹلہ ہائوس میں مارے گئے محمد عتیق اور ساجد کے گائوں سنجر پور کے لوگوں نے کہا کہ جس طرح بٹلہ ہائوس انکائونٹر فرضی تھا اسی طرح سے ’بٹلہ ہائوس‘ فلم بھی فرضی ہے ۔ یوم آزادی پر اسے ریلیز کرنا نہ صرف مشترکہ شہادت کی تاریخی وراثت…
’دہشت گردی ہمارا طریقہ نہیں ہے‘
نئی دہلی : گذشتہ دنوں جس طرح سے حکومت اور اس کی ایجنسیاں مسلمانوں کے تعلق سے جو رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں اس کی مثال کیلئے یہ کافی نہیں ہے کہ وحدت اسلامی ہند تمل ناڈو اکائی کے نقیب ’سید محمد بخاری‘ کو کم و بیش ایک ہفتے تفتیش کے…
جے این ایم سی کے اساتذہ کو بوسٹن ، امریکہ میں آئی پی اے ایوارڈ سے نوازا گیا
علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ریڈیوتھیریپی شعبہ کے چیئرمین پروفیسر شاہد علی صدیقی اور فیکلٹی آف میڈیسن کے سابق ڈین پروفیسر سید ابرار حسن اور ان کی ٹیم کو بوسٹن ، مساچوسیٹ ،…