صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کانگریس کی ’نیائے یاترا‘ سے یوگی حکومت گھبرائی ، کئی سیاسی رہنما نظر بند

لکھنؤ: چنمیانند کیس میں قانون کی طالبہ کو انصاف دلانے اور اتر پردیش میں بگڑے نظامِ قانون کے خلاف کانگریس کے ذریعہ مارچ نکالنے سے پہلے شاہجہاں پور میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کانگریس لیڈر جتن…

 شرد پوار کے خلاف ای ڈی کی کارروائی سے ملک بھر میں شدید برہمی

بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) مہاراشٹر راجیہ سہکاری بینک میں بد عنوانی کے معاملہ میں ای ڈی نے گزشتہ منگل کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار ان کے بھتیجے اجیت پوار سمیت کل ۷۰؍ سابق ڈائر کٹران کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔شرد پوار…

’میں کافی عرصہ سے قرآن کو پڑھنا اور سمجھنا چاہتا تھا آج موقع مل رہا ہے‘

ممبئی : ایک خدا ایک انسانی خاندان، اس مہم کے ذریعے جماعت اسلامی ہند کی طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے برادران وطن میں اسلام کی صحیح تعلیمات ، توحید اور وحدت بنی آدم کے عالمی پیغام کو عام کرنے کا عزم کیا ہیں ۔ ملک میں…

انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی کانگریسی اور اردو اخبار پیڈ خبروں کی دوڑ میں شامل ہوئے

ممبئی : ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد ممبئی کے اردو اخبارات (کانگریس کے ترجمان) نے کانگریسیوں کے قصیدے گانا شروع کردیا تاکہ ممبئی کے مسلمان ان پیڈ نیوز جو خبروں کی طرز پر لکھی جاتی ہے وہ پڑھ کر گمراہ ہوں اور اپنا قیمتی ووٹ کانگریسیوں کو…

این سی پی لیڈر آنند پرانجپےکے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ممبرا : کلوا ممبرا اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی جیتیندر آہواڑ ایک بار پھر اسمبلی انتخابات۲۰۱۹ء میں کلوا ممبرا سے امیدواری کرنے کیلئے تیار ہیں۔اطلاعات کے مطابق مخالف جماعتیں انہیں کسی بھی طرح اس مرتبہ شکست دینا چاہتی ہیں۔گزشتہ دونوں…

کماٹی پورہ میں ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا منصوبہ

ممبئی : کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری ہے کہ جلد ہی وہ میونسپل انتظامیہ کے اسپتال میں کفایتی خرچ پر اپنا علاج کرواسکیں گے ۔ بی ایم سی نے کماٹی پورہ کے قریب ایک ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اطلاعات کے…

حکومت کی قرض معافی اسکیم ناکام،۵۰؍فیصد سے زائد کسان محروم

ممبئی : شیوسینا بی جے حکومت کے ذریعے قرض معافی کا اعلان کئے جانے سے ۲۷؍ماہ بعد بھی حکومت کسانوں کے قرض معاف کرنے میں ناکام ہے ۔ برسراقتدار بھگوا حکومت کا دعوی تھا کہ وہ ملک کے ۸۹؍لاکھ کسانوں کا قرض معاف کر کے ۳۴؍ہزا کروڑ کا ملک کا سب سے…

ایس آئی او کی مہم ایک خدا ایک انسانی خاندان کا افتتاحی پروگرام

ممبئی : آج ایس آئی او کی ریاست گیر مہم ’ایک خدا ایک انسانی خاندان‘ کا افتتاحی پروگرام ممبئی یونیورسٹی کے گیٹ پر عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں پنڈت تیواری جی، ڈالفی ڈیسوذا ( کنوینر پولیس ریفارم واچ)، جماعت اسلامی کے مظفر حسین اور ایس آئی…

جمعیۃعلمائے ہند و دیگر مسلم رہ نماؤں کے وفد کی وزیر داخلہ ہند سے ملاقات

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے آج بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم اور سلگتے مسائل پر…

آرے احتجاج میں ایم پی جے اور جماعت اسلامی ممبئی بھی شامل

ممبئی : ممبئی کے مضافات میں گورے گائوں کے قریب آرے ایک ہرا بھرا علاقہ ہے جو اندنوں مقامی ،قومی اور بین الاقوامی سطح پر ماحولیات کیلئے کام کرنے والوں کیلئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ پچھلے کئی ہفتوں سے یہاں ماحول دوست افراد اور تنظیمیں…