صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے امتحانات ۹؍ جولائی سے

ممبئی : اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے واضح کیا ہے کہ ان کے ذریعہ لیے جانے والے ۵؍ کورسیز کے سالانہ امتحانات اور آخری سال کے امتحانات ۹؍جولائی سے لیے جائیں گے اور نتائج اگست کے پہلے ہفتے میں ظاہر کیے جائیں گے ۔ کرونا…

لاک ڈاون کے چوتھے مرحلے میں اورینج اور گرین زون میں تمام صنعتیں کام کریں گی

ممبئی : کروناوائرس ۱۸؍ مئی سے شروع ہونے والے چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون گزرے دو ماہ کے لاک ڈاون سے مختلف ہوگا جس کا اظہار وزیر اعظم نریندر مودی نے خود ہی کچھ دن قبل کیا تھا ۔ ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کچھ اہم امورامورپر تبادلہ خیال…

اہم کابینی وزرائ کی شردپوار کی سربراہی میں میٹنگ

ممبئی : لاک ڈاون کی موجودہ صورتحال اور چوتھے مرحلے میں لاک ڈاون کس طرح کیا جائے گا؟ اس کی منصوبہ بندی کے لئے دادر میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی اس میٹنگ میں ریاست کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدرشردپوار،…

وزیر اعلی کی میٹنگ میں ۳۱؍مئی تک لاک ڈاون میں توسیع کے امکانات پر گفتگو

ممبئی : گزشتہ ۱۱؍ مئی کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تمام صوبوں کے وزرائے اعلی سے لاک ڈاون کے تعلق سے تمام معلومات حاصل کیے اس وقت ریاست کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر میں مہاراشٹر میں کرونا مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ…

کرونا کے سبب مہاراشٹر میں حالات بے قابو ہونے کا خدشہ ، مرکز سے سی اے پی ایف کی۲۰؍ کمپنیاں طلب

ممبئی : مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اس وقت مہاراشٹر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد۲۵؍ ہزار سے زائد ہوچکی ہے ان تعداد کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر کورونا وائرس کا انفکشن جہاں عام شہریان میں پایا جا رہاہے…

وزیر صحت کا دوسری مرتبہ ہنگامی دورہ مالیگاوں کی حالت انتہائی تشویشناک

ناسک : ناسک ضلع کے صنعت پارچہ بافی کا شہر مالیگاوںان دنوں کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہے یہاں کے لوگوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے وائرس کے انفکشن اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اب صحت کی دیکھ بھال میں ٹیکنالوجی شامل کی جائے گی ۔ اس طرح…

وزیر اعلیٰ راحتی فنڈ سے مزدوروں اور تارکین وطن کے لئے ۵۵؍کروڑ روپئے جاری

ممبئی : مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے تارکین وطن اور مزدوروں  کو ان کے اپنے  آبائی وطن اور دیگرریاستوں میں بھیجنے اوردوسرے صوبوں میں پھنسے ہوئے مہاراشٹر کے لوگوں کو واپس لانے کے لئے سفری انتظامات اور ان کے اخراجات کے لئے منظوری…

گجرات بی جے پی حکومت کے وزیرِ قانون کا انتخاب منسوخ کرنے کا حکم

احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ نے قدآور بی جے پی کے رکن اسمبلی اور ریاست کے وزیر تعلیم بھوپندر سنگھ چوڈاسما کو آج بڑا جھٹکا دیتے ہوئے احمد آباد ضلع کی دھولکا سیٹ پر انہیں الیکشن میں ملی جیت کو آج منسوخ کر دیا۔ بی جے پی کے سینئر لیڈروں…

’اسلاموفوبیا‘ مودی سے نفرت کرنے والوں کا جھوٹا پروپیگنڈا: مختار عباس

نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی شاندار کامیابیوں سے حسد کرنے والا ان کا سیاسی مخالف طبقہ بوکھلا گیا ہے اور اس نے ملک میں ’اسلاموفوبیا‘ کے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعہ سے ہندوستان اور اس…