صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

وزیر اعلیٰ کا اخبار تقسیم کاروں کے ذمہ داران سے تبادلہ خیال 

ممبئی : لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے میں ہم نے ریڈ زون اور کنٹینمنٹ زون  پر توجہ دی ہے ۔ ریاست کے باقی حصوں میں ہم نے بہت ساری صنعتیں ، کاروبار ، دکانیں اور دیگر چیزیں شروع کیں ۔ اخبارات ہماری روزمرہ کی ضرورت ہے ۔ عارضی طور پر ہم نے فی…

کرونا کی لڑائی میں جان گنوانے والے پولیس اہلکاروں کو ۶۵؍ لاکھ روپئے

مممبئی : ملک میں کرونا وائرس کے خلاف جاری کوششوں میں محکمہ پولیس اہم کردار نبھا رہا ہے ۔ محکمہ نے لاک ڈائون کو کامیاب بنانے اور عوام کو گھروں میں قید کرنے میں اہم پیش رفت کی ہے ۔ اس جنگ میں محکمہ کے کئی اہلکاروں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں…

چوتھے لاک ڈاون کے مطابق مانسون سے قبل تمام سرکاری اور نجی تعمیرات کو اجازت

ممبئی : کورونا وبا کے پیش نظر  حکومت نے چوتھے مرحلے میں لاک ڈاؤن کے لئے رہنما خطوط جاری کیں ۔ یہ ریڈ زون اور نان ریڈ زون میں منقسم ہے ۔ ممبئی میونسپل کارپوریشن ، پونے ،شولا پور ، اورنگ آباد ، مالیگاؤں ، ناسک ، دھو لیہ  ، جلگاؤں ،…

لاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ تعلیمی سال کے آغاز میں تاخیر ہوگی

ممبئی : کورونا وبا کے پس منظر میں ، این سی پی کے قومی صدر شرد پوار نے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ ریاست کی موجودہ صورتحال ، چیلنجوں ، احتیاطی تدابیر اور مختلف طبقات کو امداد فراہم کرنے کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے…

مودی ، کووِڈ اور سودیشی

ڈاکٹر عقیل احمد جب کوئی ملک شدید وبائی بحران سے نبرد آزما ہو اور سماجی حسیت پرناامیدی کے احساس کا غلبہ طاری ہونے لگے، تو ایسے ماحول میں ایک بڑا معاشی پیکیج گہرے سکون کا احساس دلاتا ہے۔ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ ہمارے معزز وزیر اعظم…

کرونا بحران کے دوران تعلیمی ادارے نہیں کھلے تو اس کی منصوبہ بندی کی ضرورت : ادھو ٹھاکرے

ممبئی : ریاست میں کرونا بحران پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے اس دوران ریاست میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی ہوگا کرونا کی وجہ سے نے تعلیمی سال میں کچھ تبدیلیاں لازمی ہیں۔ کسی قسم کی رخنہ اندازی نہ ہو اس کے لئے ابھی سے سخت منصوبہ بندی…

کیرالہ کی طرز پر کرونا کے خلاف جنگ میں منصوبہ بندی کی ضرورت : وزیر صحت راجیش ٹوپے

ممبئی : مہاراشٹر میں کرونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کس طرح کرونا پر قابو پایا جائے؟ کرونا کے مریضوں کی تعداد کس طرح کم ہوسکتی ہے؟ آئندہ کس طرح کا لائحہ عمل تیار کیا جائے؟ اورریاست کیرالہ نے کرونا سے بچاؤ کے…

ادھو ٹھاکرے سمیت ۸؍نو منتخب اراکین نے قانون ساز کونسل کی رکنیت کا حلف لیا

ممبئی : وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو کرونا وائرس کے بحران کے دوران ان کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو لے کر مہا وکاس اگھاڑی میں سیاسی الجھن تھی ۔ مگر قانون ساز کونسل کے بلا مقابلہ انتخابات کے سبب اُدھو ٹھاکرے کو درپیش سیاسی بحران قابو پالینے…

کرونا کی تباہی کے مد نظر مہاراشٹر میں ۳۱ ؍ مبئی تک چوتھے مرحلہ کا لاک ڈائون

ممبئی : ادھو ٹھاکرے حکومت نے کرونا کے  بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کے تعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے لاک ڈائون کا تیسرا مرحلہ ختم ہونے سے پہلے چوتھے مرحلے کے لئے لاک ڈائون میں ۳۱؍ مئی تک اضافہ کردیا ہے ۔ ریاستی حکومت  انتظامیہ…

مہاراشٹر کے تمام ضلع کلکٹروں کو وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی تلقین

ممبئی : کرونا وائرس نےملک عزیز ہندوستان کے ساتھ مہاراشٹر میں بھی تباہی مچائے ہوئے ہے خاص طور پرریاست کے ریڈ زون اور اورینج زون میں۱۷؍ مئی کے لاک ڈاون کے بعد چوتھے مرحلے کے لاک ڈاون کے لئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے ہمیں بہت محتاط رہنا ہے اس…