صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

لاک ڈائون۵  میں ’مشن بیگن اگین‘ کے تحت قواعد و ضوابط میں اہم تبدیلیاں

ممبئی : وزیر اعلی ادھاو ٹھاکرے نے کورونا لاک ڈاؤن میں ریاستی حکومت نے 'مشن بیگن اگین کا اعلان کیا ہے۔ اس مشن کے تحت جاری کردہ قواعد میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ہے۔ ممبئی میٹروپولیٹن ریجن کا مطلب ہے کہ ممبئی اور اطراف کی کارپوریشن…

۳۵۰۰ ملازمین کورونا کیخلاف جنگ کے دوران خود اس کا شکار ہوگئے

ممبئی : ریاست میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا جنگ میں جنہوں نے دن رات خدمت کی وہ بھی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ مہاراشٹرا میں تقریبا۳۵۰۰ سے ۴؍ ہزار تک اس وباء کے دوران اپنی خدمات دینے والے افراد کورونا سے…

سمندری طوفان سے رائے گڑھ ضلع  میں بھاری تباہی لاکھوں مکانات کو نقصان ، بجلی کے ہزاروں کھمبے اکھڑ گئے

ممبئی : نسرگ  طوفان سے ہونے والے نقصان کا پنچ نامہ دو دن کے اندر پیش کیا گیا تو کسانوں اور دیہاتیوں کی فوری مدد کی جاسکتی ہے اس طرح کا اظہار خیال  وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج مہاراشٹر اور خاص طور سے نسرگ طوفان سے متاثر ہونے والے اضلاع…

وزیر اعلیٰ اور گورنر کے درمیان تال میل نہ ہونے کے سبب ۸؍ لاکھ طلبا میں اضطراب : اے بی وی پی کا الزام

ممبئی : ڈگری اور میڈیکل شعبہ کے آخری سال کے سالانہ امتحانات حکومت مہاراشٹر کی جانب سے منسوخ کیے جانے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کہا کہ اس فیصلے کی وجہ سے طلبائ میں ایک ذہنی تناو پیدا ہوسکتا ہے۔…

ممبئی میں 5 اور مالیگاوں میں 2 یونانی ڈاکٹرس کورونا وائرس کے خلاف اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے زندگی…

ممبئی : ملک اور باالخصوص ریاست مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے  اثرات پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے جا رہے مختلف اقدامات اور اس وباء سے لڑنے والے پہلی صف کے مجاہدین ڈاکٹرس و دیگر طبی عملے کو مہیا کی جانے والی…

’’لاک ڈاؤن کے بعد واقعی ہوگی اب آپ کی حجامت‘‘

ممبئی : مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن کے بعد کھلنے والے حجاموں کی دکانوں اور بیوٹی پارلروں پر اب ہو سکتی ہے واقعی آپ کی "حجامت" ،کیوں کہ تمام حجاموں کی دوکانوں اور بیوٹی پارلروں پرنرخوں کو دوگنا کیا جا رہا ہے۔ مگرحجام کے آگے سر جھکانا ہی پڑتا…

مہاراشٹر میں سمندری طوفان کے لئے تینوں فوج تیار: ادھو ٹھاکرے

ممبئی : طوفان کے خطرے کو دیکھ کر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج لوگوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران ساحل کے قریب رہنے والے شہریوں سے گھر پر رہنے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ اس طوفان کے پیش نظر آرمی ،…

کابینہ میٹنگ میں کورونا پر مضبوط لائحہ عمل کیلئے گفتگو

ممبئی : کابینہ کے اجلاس میں کورونا اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میٹنگ  سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نجی اسپتالوں میں میونسپل افسران کی تقرری کریں تاکہ مریضوں کے داخلے سے انکار کرنے والوں پر روک لگائی جا…

اسکولوں میں مراٹھی مضمون پڑھانا ضروری، اُدھو حکومت کا اہم فیصلہ

ممبئی :  مہا وکاس اگھاڑی کی ادھو ٹھاکرے حکومت نے ریاست کے تمام میڈیم کے سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں میں مراٹھی مضمون کو لازمی قرار دیتے ہوئے نئے تعلیمی سال ۲۰۲۱-۲۰۲۰ سے اس فیصلے کو روبہ عمل لانے کے لئے اسکولوں کے ذمہ داران کو ایک سرکیولر…

وزیر اعلی نے ’’مشن بیگین اگین‘‘ کے لئے رہنما ہدایات جاری کیے

ممبئی : ریاست مہاراشٹر میں کرونا کے بحران سے نپٹنے کے لئے لاک ڈاون میں۳۰؍ جون تک توسیع کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اسے’’مشن بیگین اگین‘‘ کا نام دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسے لاک ڈاون نہ کہو بلکہ یہ نئے انداز سے کورونا کے…