صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

آن لائن کلاس کیلئے طلباء واساتذہ  کو مفت انٹر نیٹ سہولت دینے کا مطالبہ

ممبئی :(پریس ریلیز) جماعت اسلامی مہاراشٹر کے شعبہ تعلیم نے وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ کو کورونا بحران کے تناظر میں اسکولی تعلیم سے متعلق تیس نکات پر مشتمل میمورنڈم سونپا ہے ۔ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے اسکولوں کے دوبارہ آغاز سے متعلق…

اکھل بھارتیہ مراٹھی ناٹیہ پریشد نے ا؍کروڑ ۲۰؍لاکھ کی رقم تھیٹرس سے منسلک افراد میں تقسیم کرنے کا…

ممبئی: چین کے ووہان شہر سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے آہستہ آہستہ پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جس میں ہندوستان بھی شامل ہے ۔ کورونا وائرس کے انفکشن کو روکنے کے لئے مرکزی سرکار نے مارچ مہینے کی ۲۲؍ تاریخ سے ملک میں لاک ڈاون…

ممبئی لوکل ریلوے کے ماہانہ اور سہ ماہی پاس والوں کی رقم واپس کرنے کا مطالبہ

ممبئی : ممبئی شہر کی لوکل ریولے لائن کو ممبئی کی لائف لائن کہا جا تا ہے ۔ ممبئی میں لوکل ریلوے کے ذریعے روزآنہ لاکھوں لوگ ممبئی اور اس کے مضافات میں نوکری اور دیگر کاموں کے لئے سفر کرتے ہیں ۔ ممبئی شہر  میں لاکھوں ایسے افراد ہیں جو ٹکٹ…

 ساحلی علاقوں میں طوفان سے سلامتی کیلئے پناہ گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ:  اُدھو ٹھاکرے

ممبئی: ورلڈ بینک کے تعاون سے طوفان کے خطرے کو کم کرنے کے منصوبے کے تحت۹۷.۳۹۷ کروڑ روپئے کے کام ساحلی علاقوں کے اضلاع میں جنگی پیمانے پر جاری کئے جا چکے ہیں اس طرح کی اطلاع وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے دی ہے ۔ عالمی بینک کے توسط سے قومی…

 آدتیہ ٹھاکرے کے محکمہ کا نام تبدیل کرنے کیلئے کابینہ کی میٹگ میں فیصلہ

ممبئی: ریاستی کابینہ میں آدتیہ ٹھاکرے کے پسندیدہ محکمہ ماحولیات کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ کابینہ نے محکمہ ماحولیات کا نام تبدیل کرکے 'ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی محکمہ رکھنے کا فیصلہ…

شرد پوار طوفان سے متاثرہ علاقوں کے جائزہ کیلئے دو روزہ دورے پر

ممبئی: سمندری طوفان  نسرگ  سے ہونے والے نقصان کا معائنہ کرنے کے لئے این سی پی کے صدر شرد پوار منگل سے کوکن کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ضلع رائے  گڑھ  میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ شرد پوار صبح مان گائوں اور موربا کا…

معلم تقرری معاملہ یوپی کا ’ویاپم‘ ہے: کانگریس

لکھنئو : اترپردیش میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس نے پیر کو کہا کہ 69 ہزار ٹیچر وں کی تقرری ویاپم کی طرح بڑا گھپلہ ہے جس کی اعلی سطحی جانچ کی جانی چاہئے۔ قانون…

ایغورمسلمانوں پر ’شرم ناک مقدمات‘، ڈی ڈبلیو کی تفتیشی رپورٹ

چینی حکومت ملکی صوبے سینکیانگ میں تعلیم نو کے مراکز‘ کے نام سے مختلف حراستی مراکز چلا رہی ہے، جن میں بند افراد کے لیے ہر نیا دن ایک ڈراؤنے خواب‘ کی طرح ہوتا ہے۔ ان مراکز میں بند افراد کئی کئی گھنٹے لینگوئج کلاسز میں نہایت چھوٹے چھوٹے…

لیبیا کے تنازع میں ترکی کی دلچسپی کا سبب کیا ہے؟

طرابلس :ترکی جغرافیائی اور اقتصادی طور پر لیبیا کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس ملک ایک بڑی سیاسی طاقت کے ساتھ تعلقات بڑھا رہا ہے۔ طرابلس میں قائم گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ (جی این اے) کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ترکی کے صدر اردوان سے ملاقات کی…

 سنجے رائوت کی تنقید سے گھبرا کر فلم اداکار سونوسود ماتو شری کی پناہ میں

ممبئی:بالی ووڈ اداکار سونو سود جنہو ں نے لاک ڈائون کے دوران مزدوروں اور تارکین وطن کو اپنے وطن بھیجنے میں جو کردار ادا کیا ہے کہ اس کی ہر سو تعریف کی جارہی ہے ۔ان کے اس عمل کی وجہ مہاراشٹر کی سیاست میں بھی کافی ہلچل مچی ہے۔ان…