صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

سعودی عرب کے جہنم زار کوویڈ حراستی مراکز میں افریقی تارکین وطن مرنے کے لئے چھوڑ دیئےگئے

لندن : سیکڑوں افریقی تارکین وطن کو سعودی کورونا وائرس کے مراکز میں بند کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹیلی گراف کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ سیکڑوں افریقی تارکین وطن خوفناک حالات میں سعودی عرب کی کورونا وائرس…

سعودی عرب نے اسرائیلی ہوائی جہازوں کے لیے اپنی فضا کھول دی

تل ابیب : اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی العال نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے اس کے ہوائی جہازوں کی آمدو رفت کے لیے اپنی فضا کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سعودی حکام کے ساتھ رابطوں کے بعد ہمیں یقین دہانی کرائی…

وزیر اعظم کے پروگرام ’من کی بات‘ کو یوٹیوب صارفین نے کیوں ناپسند کیا؟

نئی دہلی : انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ’من کی بات‘ پروگرام انٹرنیٹ صارفین کے منفی ردعمل کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔اتوار کو نشر ہونے والے اس پروگرام کو انڈیا کے قومی ٹی وی اور ریڈیو چینل دور درشن کے علاوہ بہت سے نجی چینلز نے…

سعودی عرب کی فوجی عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں کے ٹرائل کا دوبارہ آغاز

ریاض : سعودی عرب میں زیرحراست فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کا جلد دوبارہ سماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں زیر حراست اردنی اور فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری ٹرائل پر نظر رکھنے والے اظہار…

پرشانت بھوشن پر سپریم کورٹ نے۱؍ روپئے کا جرمانہ عائد کیا، عدم ادائیگی پر ۳ ماہ کی قید

نئی دہلی۔ توہین عدالت کے معاملہ میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف سپریم کورٹ نے سزا کا اعلان کر دیا ہے۔ کورٹ نے پرشانت بھوشن پر ایک روپئے کا جرمانہ لگایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پرشانت بھوشن نے اگر ۱۵ ستمبر تک جرمانہ نہیں بھرا تو انہیں ۳…

مشرقی لداخ میں ہندستان اور چینی افواج کے درمیان پھر جھڑپ

نئی دہلی : مشرقی لداخ میں ایک بار پھر ہندستانی افواج اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر آئی ہے۔ فوج کے مطابق، پیپلز لبریشن آرمی کے فوجیوں نے پہلے سے ہوئے اتفاق رائے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی لداخ میں دراندازی کی کوشش کی جس کے بعد…

بحرِ اسود میں گیس کے بڑے ذخیرے کی دریافت اور ترکی کا گھیراؤ

مسعود ابدالی اس میدان سے گیس کی پیداوار ۲۰۲۳ء تک شروع ہوگی۔ حُسنِ اتفاق کہ یہ وہی وقت ہے جب ترک ملّت اپنی آزادی و خودمختاری کی سو سالہ سالگرہ منائے گی۔ترکی نے بحر اسود میں گیس کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ تیونا ایک نامی کنواں…

امارات اسرائیل گٹھ جوڑ‘ اسرار و رموز

الیاس متین 13اگست کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان ایسا معمولی واقعہ نہیں تھا، جسے امت مسلمہ نظر انداز کردیتی۔ ویسے تو عرب ممالک کے کئی دجالی طاقتوں کے ساتھ مراسم ہیں، لیکن ابوظبی حکومت کے اعلان کا…

مغرب کے تصور آزادی کے پجاری

شاہنواز فاروقی اقبال نے کہا تھا ؎ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے/واں کنٹر سب بلوّری ہیں یاں ایک پرانا مٹکا ہے اس شعر میں ’’مسکینوں‘‘ کا لفظ سب سے زیادہ اہم ہے۔ یہاں مسکین کا مطلب مسکین نہیں ’’یتیم الفکر‘‘ لوگ ہیں۔ اس…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی پولس نے مشتعل ہندو گروہوں کے ساتھ مل کر فسادات میں…

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ہندوستان کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘ انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے…