ٹوئٹ قانون نہیں ہو سکتا، مودی قانون میں کم از کم معاون قیمت کا التزام کریں:کماری شیلجا
سرسہ: ہریانہ کانگریس ریاستی صدر کماری شیلجا نے آج کہا کہ ایک ٹوئٹ قانون نہیں ہوسکتا اور اگر مرکزی حکومت کے دل میں چور نہیں ہے تو قانون میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کا التزام کرنے کے بجائے وزیراعظم صرف ٹوئٹ کیوں کر رہے ہیں۔…