صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

 پری میٹرک اقلیتی اسکالرشپ کی رقم  میں اضافے کے ساتھ ہی انکم سرٹیفکیٹ کی شرط ختم ہونی  چاہئے: ایم پی…

ممبئی : پری میٹرک اسکالرشپ اقلیتی برادری کے والدین کو اسکول جانے والے بچوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینے کیلئے شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کا مقصد اسکول کی تعلیم پر غریب والدین کے مالی بوجھ کو ہلکا کرنا اور اسکول چھوڑنے کی شرح کو کم کرنا…

کانگریس کا دوغلا چہرہ: ممبئی کانگریس کے صدر دفتر میں پریس کانفرنس سے مسلم صحافی کو باہر نکالا گیا

ممبئی : ممبئی میں واقع کانگریس کے دفتر میں ممبئی صدر بھائی جگتاپ کی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اطلاع روزنامہ راشٹریہ سہارا اردو کے صحافی اور مایا اودھ ہندی میگزین کے ممبئی بیورو چیف نور محمد خان کو بھی  موصول ہوئی تھی…

راحت کوآپریٹوکریڈٹ سوسائٹی پربھنی کے شہریوں کا عظیم سرمایہ اور چھوٹے تاجروں کیلیے راحت کا سامان :…

پربھنی : راحت کریڈٹ سوسائٹی پربھنی گزشتہ پانچ سالوں سے چھوٹے تاجر طبقے میں بلاسودی قرض کے ذریعے جہاں سودی جنجال سے راحت پہچانے کا کام کر رہی ہے تو دوسری طرف ہنر مند خواتین کومہیلا بچت گٹ کے ذریعے باعزت طریقہ سے گھریلو کاروبار کے لئے قرض…

آصف سردار کی گرفتاری سے بابا بنگالی پر خوف سوار  

ممبئی : ممبئی میں اندنوں نشہ مخالف دستہ کچھ ایسا سرگرم ہوا ہے کہ بڑے بڑوں کو پسینے چھوٹ رہے ہیں ۔ کئی سفید پوش عوام کے سامنے بے نقاب ہورہے ہیں ۔ دو روز قبل نشہ مخالف دستہ کے آزاد میدان یونٹ نے نام نہاد سماجی کارکن آصف سردار کو گرفتار…

جماعت اسلامی کی مہم ’’انبیائی اقدار پر مبنی عقلی پیغام دینے کی کوشش‘‘

ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے مہم ’’اندھیرے سے اجالے کی طرف‘‘ کے مقاصد کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے جنوبی ممبئی کے مردم خیز علاقہ ممبئی سینٹرل کے قریب واقع ہوٹل ساحل میں پریس کانفرنس میں کہا ہم ریاست و ملک کے باشندوں کے قلب کو…

نشے کے سوداگر سردار کو سزائے مَوت نہیں سزائے مُوت دی جائے : ہاشم انصاری

ممبئی : نشیلی اشیا کیخلاف جگہ بجگہ مہم چھیڑنے والا بابا بنگالی کا خاص سپہ سالار آصف سردار کو نشہ مخالف سیل کے آزاد میدان یونٹ نے گرفتار کرلیا ہے ۔ اس پر الزام ہے کہ ایاز مانڈی والا کے پاس سے حال ہی میں نشیلی اشیا ضبط کرتے ہوئے اسے…

ہارورڈ سے ملازمت کی پیشکش، آن لائن دھوکہ ثابت ہوا

ممبئی : جمعے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیے جانے والے ایک بیان میں ندھی رازدان کا کہنا تھا کہ میں ایک بہت سنگین فشنگ حملےکا نشانہ بنی ہوں جس میں وہ یہ یقین کر بیٹھیں تھیں کہ انہیں ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے بطور استاد ملازمت کی پیش…

شبانہ شیخ : ممبئی کے ڈونگری پولیس اسٹیشن میں پہلی مسلم خاتون اعلیٰ افسر

ممبئی : ریاست مہاراشٹرا کے دارالحکومت ممبئی میں دو مسلم خواتین نے پولیس کے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوکر ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اعلیٰ عہدوں پر تقرری سے انہوں نے مسلم نوجوانوں میں حوصلہ پیدا کرتے ہوئے ثابت قدمی کی مثال پیش کی ہے۔ ممبئی میں کئی…

اقلیتی وزیر نواب ملک نے داماد کی گرفتاری پر کہا کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے

ممبئی : غیر ملکی بھنگ ضبط کرنے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کا دعویٰ ہے کہ اس کیس میں گرفتار سمیر خان منشیات کی فراہمی کے گروہ کا ایک سرگرم رکن ہے۔ اس نے منشیات کی خرید و فروخت کے لئے رقم فراہم کی۔…

زکریا مسجد ٹرسٹ کی ملکیت فروخت کرنے پر ٹرسٹیوں کو نوٹس جاری

ممبئی : مہاراشٹر وقف بورڈ نے زکریا مسجد اسٹریٹ میں واقع بازار والا بلڈنگ کی از سر نو تعمیر کو لیکر نوٹس جاری کیا ہے ۔ نوٹس میں وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ زکریا مسجد ٹرسٹ کی نگرانی میں بازار والابلڈنگ کو از سر نو تعمیر یعنی ریڈیولپمنٹ…