صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

میڈیا ون:سپریم کورٹ نے پابندی کے حکم کو منسوخ کردیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملیالم نیوز چینل ’میڈیا ون‘ پرقومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے نشریات کی تجدید پر پابندی لگانے والا مرکزی حکومت کا فیصلہ چہارشنبہ کے روز منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے سامنے سچ بولنا صحافت کا فرض ہے ۔چیف جسٹس ڈی

عبادت گاہ قانو ن معاملہ پر جولائی میں اگلی سماعت

نئی دہلی: پلیس آف ورشپ ایکٹ یعنی عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کو ختم کرنے والی عرضداشتوں پرآج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو ایک مرتبہ پھر جواب داخل کرنے کا حکم دیااور کہا کہ اس مقدمہ کی اگلی سماعت جولائی کے مہینے

مراٹھواڑہ میں 90دنوں میں 214 کسانوں کی خودکشی

چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں تین ماہ سے مسلسل غیرموسمی موسلادھار بارش کا سامنا کررہے کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ذرائع نے بتایا کہ کسان پہلے ہی قرضوں کے بوجھ

ویتنام ایئر لائنز ممبئی کو جوڑنے والی نان اسٹاپ پروازیں شروع کریگی

نئی دہلی: ویتنام ایئر لائنز 20 مئی سے ہندوستان کے مالیاتی مرکز ممبئی کو ویتنام سے جوڑنے والی ایک نئی روزانہ پرواز شروع کرنے جا رہی ہے ۔ویتنام ایئر لائنز ہر ہفتے سات پروازوں کی تعدد کے ساتھ سروس شروع کرنے جا رہی ہے ۔ ایئر لائن منگل، جمعرات،

ایپل کا پہلا اسٹور اس ماہ ہندوستان میں کھلے گا

ممبئی : ٹیک کمپنی ایپل جلد ہی ہندوستان میں اپنا پہلا فلیگ شپ ریٹیل اسٹور 'Apple BKC' کھولنے جا رہی ہے۔ یہ اسٹور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے جیو ورلڈ ڈرائیو مال میں کھولا جائے گا۔ یہ مال ممبئی کے باندرہ کرلا کامپلیکس میں واقع

مسلم رہنماؤں کی ملاقات : امت شاہ کی لنچنگ اور نفرت انگیز تقریر پر سخت کاروائی کی یقین دہانی

نئی دہلی: وزیرداخلہ امت شاہ نے مسلمانوں کے ایک وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ لنچنگ اور نفرت انگیز تقریر کے معاملات میں سخت کاروائی کی جائے گی۔ مسلم مذہبی رہنماؤں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات منگل کی رات گیارہ

کورٹ پہنچتے ہی امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پولیس نے کیا گرفتار

نیویارک : امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ 2016 کے صدارتی عہدہ کی انتخابی مہم کے دوران ایڈلٹ فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینیلس کو منہ بند رکھنے کیلئے رقم دینے کے الزام سے وابستہ مجرمانہ معاملہ میں منگل کو مین ہٹن کی عدالت میں پیش ہوگئے ہیں ۔

ایلون مسک نے ٹویٹر کا لوگو بدل دیا

ایلون مسک نے کہا ہے کہ اب آپ ٹوئٹر کھولیں گے تو آپ کو نیلی چڑیا کی جگہ اس کتے جس کا نام کوباسو ہے، کی شکل نظر آئے گی_سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ مشہور زمانہ ڈوگی میم والے کتے کو دے دی۔خبر کے

حج اخراجات کی پہلی قسط جمع کرنے کی مدت میں توسیع

نئی دہلی : دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے آج اپنے سرکلرنمبر9کے ذریعے حج اخراجات کی پہلی قسط81,800 روپے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب یہ

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے او ٹی ٹی حقوق کیلئے لڑائی شدت اختیار کرگئی

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی اگلی فلم ’جوان‘ کے اسٹریمنگ سروس کے حقوق کیلئے او ٹی ٹی پلیٹ فارموں میں لڑائی شدت اختیار کرگئی۔فلم پنڈتوں کی طرف سے توقع کی جارہی ہے کہ کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریکارڈ ساز کامیابی کی طرح ’جوان‘ بھی پوری