صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پونے کے لواسا میں بنے گا وزیر اعظم کا مجسمہ

پونے: وزیر اعظم نریندر مودی کا دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ پونے کے لواسا سٹی میں تعمیر ہونے جا رہا ہے۔ یہ مجسمہ 190-200 میٹر کی بلندی پر دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ ہوگا۔ لواسا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مجسمے کی شاندار تعمیر کا مشاہدہ

اجیت پوار کی بغاوت کے بعد شرد پوار کے ساتھ پہلی بار ایک ساتھ۔۔پونے:

وزیر اعظم نریندر مودی کو پونے میں لوک مانیا تلک ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مودی کو پونیری پگڑی اور اپرنم سے نوازا گیا۔ اس موقع پر این سی پی کے صدر شرد پوار بھی موجود تھے۔ نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور شرد پوار این سی پی میں تقسیم کے بعد پہلی

اسد اویسی کی جانب سے دہلی آرڈیننس کی مخالفت

دہلی‘ آرڈیننس کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہواہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ایم پی اسدالدین اویسی نے لوک سبھا جنرل سکریٹری کو ایک نوٹس روانہ کرتے ہوئے دہلی سرویسس آرڈیننس کی جگہ پیش کئے جانے والے بل کی مخالفت کی ہے اور کہاکہ یہ بل وفاقیت کے

ممبئی :ٹرین میں سب انسپکٹرٹیکارام اور تین مسلمان مسافروں کو گولی مارنے والے کانسٹیبل کی فرقہ وارانہ…

ممبئی31،جولائی آج صبح کے جے پور سے ممبئی آنے والی سپر فاسٹ ٹرین میں ریلوے پروٹیکشن فورس( آرپی ایف) کے اہلکار نے مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین میں سواراپنے سنئیر اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت چار افراد کو گولی

وزیراعظم نریندر مودی نے پرگتی میدان میں۔ انجمن اسلام ممبئی کے پروجیکٹ ،طالبات اور اساتذہ۔کی ستائش کی

ممبئی ،30،جولائی( یواین آئی)ملک کی نئی تعلیمی پالیسی کے تحت تیسری یوم ِ تاسیس کی مناسبت سےدہلی کے پرگتی میدان میں منعقدہ اکھل بھارتیہ شکشا سماگم ۲۰۲۳ء کی نمائش میں انجمن اسلام کی طالبات نے ’’MAGLEV VERTICAL AXIS WIND TURBINE ‘‘

محمد رفیع کی 43 ویں برسی پر خراج عقیدت ، گلوکارہ کاایک شیدائی دورافتادہ جدہ میں مقیم ہے،

ممبئی فلم انڈسٹری کاسوسالہ ذخیرہ بھی ان کے پاس موجودممبئی 31،جولائی (یواین آئی) آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع کو گلوکاری کی تحریک ایک فقیر سے ملی تھی ۔آج ان کی برسی کے موقع پر شمال مغربی ممبئی کے جوہو قبرستان میں ان

پیلی بھیت:کانوڑیوں پر ایکشن لینے والے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا

اتر پردیش کے پیلی بھیت میں بغیر اجازت ڈی جے کے ساتھ کانوڑیاتراکو باہر نکالنے پر اصرار کرنے والے کانوڑیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولس افسران کو معطل کر دیا گیا -بی بی سی ہندی کے مطابق کانوڑیوں کا ایک گروپ بریلی ہائی وے پر محرم کا جلوس

بچّوں کیلئے موبائل، کھلونا یا زہر

محمد اللہ قیصر بچہ موبائل نہیں چھوڑتا، ضد کرتا ہے، روتا ہے، سر پیٹتا ہے، موبائل دیکھ کر ہی مانتا ہے۔آپ کسی سے کہیں کہ بچوں کو موبائل سے دور رکھیں تو عموماً یہی جوابات ملتے ہیں۔ لیکن غور کریں تو در اصل ان جوابات میں خود والدین کی سستی

سماجوادی کو زور زور کے جھٹکے دھیرے سے لگائے گی بی جے پی

لکھنؤ(خاص خبر)بی جے پی کے ایک قومی جنرل سکریٹری کا دعویٰ ہے کہ اکھلیش یادو کی پارٹی کے چودہ ایم ایل اے ان کے رابطے میں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق پسماندہ ذات اور دلت سماج سے ہے۔ بی جے پی ایسا ماحول بنانے کی کوشش کر رہی ہے کہ سماج وادی

بی جے پی کے ایم پی پالیمنٹ میں یو سی سی پر تجویز پیش کریں گے

نئی دہلی: مانسون اجلاس کے آغاز سے ہی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ آرائی ہے۔ ہنگامہ آرائی کی وجہ منی پور تشدد ہے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن منی پور تشدد پر پی ایم مودی سے بیان کا مطالبہ کر رہی ہے۔ اس سب کے درمیان جھارکھنڈ سے بھارتیہ