صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

گیان واپی مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: گیان واپی مسجد معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ حیرت انگیز اور افسوسناک ہے۔ توقع کی جارہی تھی کہ چیف جسٹس، جسٹس چندر چوڑ والی بنچ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون کی روشنی میں روک لگا دے گی تاہم عدالت نے اس

ٹرین میں قتل ہونے والے اصغر علی کے اہل خانہ کی کفالت ہماری ذمے داری :

مولانا سجاد نعمانیعالم اسلام کی عظیم دینی و ملی رہنما حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اصغر علی مرحوم کی اہلیہ اور بچوں کے لیے فی الحال 50 ہزار کی مدد بھیجی اور پوری زندگی کے سارے اخراجات اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ جے پور۔ممبئی

انجمن اسلام کی ملک اور بیرون ملک مزید تعلیمی ترقی کے لیے امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کی مکمل تعاون کی…

ممبئی ،4اگست (یواین آئی)ہندوستان میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے سفیر مسٹر ایرک گارسیٹی نے گزشتہ روز ممبئی میں 247 ویں امریکی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر تاج لینڈز اینڈ ممبئی میں شرکت کی ،اس موقع پر انہوں نے انجمن اسلام کی ملک اور

کرناٹک: آٹو میں ہندو طالبہ کو لے جانے پر مسلم آٹو ڈرائیور کو مارپیٹ

تجارت و کاروبار میں اگر ہر کوئی مذہب کو دیکھنے لگے تو مسلمان اپنا روزگار کیسا حاصل کریں گے؟ 22 سالہ آٹورکشا ڈرائیور محمد عاشق کے والد حمید نے یہ سوال پوچھا ہے کیونکہ چہارشنبہ کی رات ان کے بیٹے کو صرف اس لئے مارا پیٹا گیا کیونکہ اس نے ایک

نوح میں تشدد جاری، دو مذہبی مقامات پر آتشزدگی پانچ اگست تک انٹرنیٹ بند

ہریانہ کے نوح میں پیر 31 جولائی کو برج منڈل یاترا کے دوران دو فرقوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا۔ علاقے میں ابھی بھی کشیدگی برقرار ہے۔ تازہ واقعات میں فسادیوں نے دو مذہبی مقامات کو آگ لگا دی ہے۔ ریاستی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں پانچ اگست تک

گیان واپی میں اے ایس آئی کے سروے کو روکنے کی درخواست ہائیکورٹ میں خارج

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیانواپی کمپلیکس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے سروے کو روکنے کے لئے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے چیف جسٹس پریتنکر دیواکر نے جمعرات کو انجمن مسجد کمیٹی کی درخواست کو

ویڈیو ڈال کر اشتعال پھیلایا، ناصر جنید کے واقعہ سے، خاص کمیونٹی میں “ظلم کا احساس” ہے :مرکزی وزیر

نئی دہلی :آرکےبیورو انہیں اس جلوس میں لے جانے کے لیے اسلحہ کس نے دیا؟ کیا مذہبی جلوس میں کوئی تلوار لے کر جاتا ہے؟ لاٹھیاں اور ڈنڈے لے کر جاتا ہے، ان کو جلوس کے لیے اسلحہ کس نے دیا؟ جلوس میں تلواریں یا لاٹھیاں لے کر کون جاتا ہے؟ یہ غلط ہے.

ہریانہ کے وزیرداخلہ نے مونو مانیسرکا دفاع کیا کہا، اس نے ہنگامہ کے لئے نہیں اکسایا

نئی دہلی :ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بدھ کے روز نوح، گروگرام تشدد پر ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا۔اے بی پی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انل وج نے کہا، "اتنا بڑا تشدد ایک دن میں نہیں کیا جا سکتا۔ کسی نہ کسی نے اس کا ماسٹر مائنڈ کیا

ممبئی – جے پور سُپر فاسٹ خونریزی کی تحقیق کیلئے 5،رکنی اعلیٰ اختیاری کمیٹی تشکیل ملزم آرپی آئی…

ممبئی - جے پور سُپر فاسٹ خونریزی کی تحقیق کیلئے 5،رکنی اعلیٰ اختیاری کمیٹی تشکیلملزم آرپی آئی اہلکار چیتن سنگھ نے ساتھی کانسٹیبل کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی ،'غلط' رائفل چھین لینے کا الزام،ملزم 7 اگست تک پولیس کی تحویل میں ممبئی، 1 اگست

40 منٹ چلا موت کا خونی کھیل ۔لیکن ریلوے وجہ بتانے سے قاصر۔۔

جے پور-ممبئی ٹرین فائرنگ کے واقعہ کی اصل وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لیکن معاملے کی جانچ کرنے والی جی آر پی نے ملزم چیتن سنگھ اور ایسکارٹ ٹیم میں شامل دیگر آر پی ایف اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی ہے۔ جس میں کئی چونکا دینے والی معلومات