صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بھیونڈی:ٹورینٹ پاور کمپنی کیخلاف مہاوکاس سنگھرش سمیتی کا شدید احتجاج

یہاں فرنچائزی طرز پر بجلی سپلائی کرنی والی ٹورینٹ پاور کمپنی پر متعدد سنگین الزامات عائد کرکے ’ مہا وکاس سنگھرش سمیتی‘ کی جانب سے جمعہ کو زبردست احتجاج کیا گیا۔اس میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی شامل تھیں ۔ یہاںفرنچائزی طرز پر بجلی

مالونی:الیکٹرک بس میں بھیانک آتشزدگی

: مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی ۔آگ بجھانے کیلئے عملہ حرکت میںآیااور فائر بریگیڈ کوبھی مطلع کیا گیا ۔مالونی بس ڈپو میںالیکٹرک بس(نمبر ۶۴۰۰) میں بھیانک آتشزدگی کے سبب افرا تفری مچ گئی

اِنڈیا اتحاد کی ممبئی میٹنگ نے دیا ہندوستان کی کثیر ثقافتی تنوع اور آپسی اتحاد کا مضبوط پیغام

ممبئی میٹنگ کے دروازے پر آئین کی کاپی لیے بھارت ماتا کی تصویر لگا کر انڈیا اتحاد نے بی جے پی کی اس کوشش کو ناکام کر دیا جس میں وہ کسی قومی علامت یا رنگ پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرنے کی عادی ہو گئی ہے۔ اِنڈیا اتحاد کی ممبئی میں ہوئی دو

میٹرو کے کام کے دوران کئے گئے دھماکہ سے منترالیہ کی کھڑکی اور گاڑیوں کو نقصان

کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے دوران پتھر اڑ کرلگنے سے ایک دفتر اور احاطے میں کھڑی ۳؍کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے کنٹرولڈ بلاسٹنگ سےمنترالیہ میں نقصان ہونے کے بعد میٹروریل کا کام روک دیا گیا۔ جنوبی ممبئی میں واقع منترالیہ میں داخل ہونے اور باہر نکلنے

شاہ رخ خان کی فلم "جوان” کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم جوان سات ستمبر کو سینما تھیٹرس میں ریلیز ہونے والی ہے۔ اس فلم کا فلم کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور فلم اپنی پہلی جھلک اور پوسٹر سے ہی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ تازہ طور پر

لوک سبھا الیکشن ۲۰۲۴ء میں حکمراں جماعت کو سبق سکھانے کا عہد

پاٹھک کالج ہال میں منعقدہ ’سمرتھن سنکلپ جن سبھا‘ سے کسان لیڈرراکیش ٹکیت خطاب کرتے ہوئے جبکہ دیگراہم شخصیات بھی نظر آرہی ہیں۔ ’ہم دیش بچانے نکلے ہیں ، آؤ ہمارے ساتھ چلو‘ نعرے کے ساتھ ’پریورتن جن سبھا‘‌ کے عنوان سے منعقدہ جلسہ عام میں

بھیونڈی:سماجی تنظیم کا میونسپل کمشنر سے شہر کے اہم مسائل فوراً حل کرنے کا مطالبہ

شہریوں کو درپیش متعددمسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے ’آپریشن مکت‘ نامی سماجی اور طبی تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے میونسپل کمشنر اجے ویدیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ شہریوں کو درپیش متعددمسائل کو فوری طور پر حل کرنے کیلئے ’آپریشن

ممبرا: بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹ پر قبضے کیخلاف احتجاج

ممبرا کوسہ میں بنیادی سہولتوں کے فقدان اور ریزرو پلاٹس پر قبضہ کئے جانے کے خلاف کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے ممبرا کوسہ لیڈروں نے پیر کو ممبرا (کوسہ) کے شملہ پارک سے تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی ) ہیڈ

سپریم کورٹ کی اجازت سے مولانا کلیم صدیقی نے بڑے بھائی کے جنازے میں شرکت کی

سپریم کورٹ نے پیر کو عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو ایک وقت کی نرمی دیتے ہوئے اپنے بھائی کے جنازے میں مشروط شرکت کی اجازت دی جس پر مولانا نے اپنے بڑے بھائی علیم صدیقی ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ مولانا کلیم صدیقی پر اتر پردیش کے

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔ ڈاکٹر عدیل احمدپھول پور اعظم گڑھ ۔✍️ اعظم گڑھ ضلع پوںئ تھانہ حلقہ کے فتن پور گاؤں میں ۲۵ /اگست کی دیر رات گاؤں کے کچھ لوگوں نے نالے اور راستے کے تنازعہ میں