صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

9 سالہ معصوم لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کیخلاف عوام سراپا احتجاج

اورنگ آباد؍چکھلی : (جمیل شیخ) بلڈانہ ضلع کے چکھلی تعلقہ میں ۲۶اپریل کو ایک ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، ۹ سالہ معصوم بچی کو رات ایک بجے گھر سے منہ دبا کر اسکوٹی پر بٹھا کر اغواء کیا گیا ، جس وقت اس کے والدین سورہے تھے ،…

کسی بھی طاقت کے لئے آئینی اقدار کو ختم کرنا مشکل ہوگا : امیر جماعت اسلامی ہند

(تنگ نظر پالیسی یا ڈکٹیٹر کے ذریعہ ملک کو متحد نہیں رکھاجاسکتا ، آئین مخالف قوتوں کو اقتدار سے دور رکھنا ضروری ، مسلم تنظیموں کے درمیان پہلے کے مقابلے باہمی تعاون میں اضافہ ہوا ہے ، قاسم سید سے خصوصی گفتگو کے دوران امیر جماعت سید سعادت…

پروفیسر غیاث الدین شیخ کا انتقال 

پونے : شہر پونا کی  مشہور ومعروف سماجی ملی شخصیت پروفیسر غیاث الدین شیخ (رکن جماعت اسلامی ہند پونا) سنیچر بتاریخ 27 اپریل اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔ نماز جنازہ کوثر باغ مسجد کونڈوا میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں…

آئیے ملتے ہیں اردو کے ایک بے غیرت اور چاپلوس صحافی سے !

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : اپریل کی ۱۲ ؍ تاریخ کو ورلڈ اردو نیوز نے معتبر نقاد محقق اور مصنف شمیم طارق کے خلاف بیہودہ مہم کیخلاف ایک خبر شائع کی تھی ۔ اس خبر میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ شمیم طارق سے مخاصمت کی بنا پر ممبئی یونیورسٹی…

کیا بددُعا دے کر ووٹ مانگو گے ؟

عارِف اگاسکر مالیگائوں بم دھماکہ کا جب بھی تذکرہ ہوگا شہید ہیمنت کرکرے کو ایک دیانت دار اور فرض سناش افسر کے طور پر یاد کیا جائے گا جنھوں نے اس ملک کو پہلی بار بھگوا دہشت گر دی سے متعارف کرایا۔جبکہ مذکورہ بم دھماکہ میں ملوث ملزمین…

ممبئی کی دینی سماجی شخصیات نے مسلمانوں سے ہر حال میں ووٹنگ کی اپیل کی

ممبئی : ملک میں جاری پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ فیصد میں اضافہ کیلئے کچھ مسلم دینی اور سماجی انجمنوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ووٹنگ والے دن سارے کام پر ووٹنگ کو مقدم رکھیں ۔ سستی کاہلی نہ کریں اول وقت میں…

اورل و میکسیلو فیشیئل سرجری میں تین مہینے کے کلینیکل ٹریننگ پروگرام کا اعلان

علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج کے اورل و میکسیلوفیشیئل سرجری شعبہ کی جانب سے اورل اور میکسیلوفیشیئل سرجری میں تین مہینے کا ایک کلینیکل ٹریننگ پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ پروگرام یکم مئی 2019سے…

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے سرجنوں نے نادر ٹیومر کا آپریشن کرکے 60؍سالہ شخص کو نئی زندگی دی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے کارڈیوویسکولر سرجنوں کی ٹیم نے ایک 60؍سالہ شخص کے کولہے کی جگہ سے ایک ایسے ٹیومر کو آپریشن کرکے نکالا جو کولہے کے رگ دار عضلات میں شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔…

بی آر امبیڈکر ہال میں پرووسٹ پروفیسر حشمت علی خاں کی قیادت میں سالانہ ہال تقریبات 2019 کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی آر امبیڈکر ہال میں پرووسٹ پروفیسر حشمت علی خاں کی قیادت میں سالانہ ہال تقریبات2019 کا انعقاد عمل میں آیا ۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پٹنہ ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس اقبال انصاری نے اپنے…

اردو زبان نہیں بلکہ تہذیب کا نام ہے 

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سینئر استاد پروفیسر شکیل صمدانی نے الہ آباد یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے زیرِ اہتمام ’مجروح سلطان پوری شخصیت اور فن‘ موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔…