پروفیسر طارق منصورنے مولانا آزاد لائبریری کے مقابل فوارے سمیت مختلف سہولیات کا افتتاح کیا
علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وا ئس چانسلر پروفیسر طارق منصورنے آج مولانا آزاد لائبریری کے مقابل لان میں ایک فوارے سمیت فزیکل ایجوکیشن شعبہ میں اسٹیم باتھ ، سونا باتھ ، جاکوزی اور سائنٹفک ویٹ ٹریننگ مشین سے لیس ہیومن…