صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کا تغلقی فرمان

ممبئی : مسلمانوں کے معاملہ میں بعض سماجی کارکن بہت متحرک رہتے ہیں ۔ جیسے تین طلاق کیخلاف اور مسلمانوں کے بعض فرقوں کی مساجد میں خواتین کے داخلہ پر سپریم کورٹ تک کا دروازہ کھٹکھٹانے والوں کیلئے ایک نیا اور مبنی بر انصاف معاملہ منتظر ہے…

پروفیسر مسرت حسیب ’رائل اِنٹومولوجیکل سوسائٹی، لندن‘ کی فیلو منتخب

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پلانٹ پروٹیکشن شعبہ کی پروفیسر مسرت حسیب کو علمِ حشرات الارض میں ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ’رائل اِنٹومولوجیکل سوسائٹی، لندن‘ کا فیلو منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر مسرت حسیب کو حال…

ڈاکٹر ایم ریحان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سولر اِنرجی کے وِزیٹنگ سائنسداں نامزد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے الیکٹریکل انجینئرنگ شعبہ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم ریحان کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سولر اِنرجی ، وزارتِ جدید و قابل تجدید توانائی (حکومت ہند) میں تین برس کے لئے وزیٹنگ سائنسداں نامزد…

وائس چانسلر نے بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کی سالانہ میگزین کا اجراء کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنے دفتر میں فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے ڈین پروفیسر ولید احمد انصاری اور دیگر اساتذہ کے ہمراہ بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کی سالانہ میگزین ’حرفـ‘…

ممبئی کے جعل ساز بلڈر ماما یوسف لکڑا والا کو بچانے کے لئے امیت شاہ سے گفتگو کا جھانسہ دیا جارہا ہے

ممبئی : ممبئی کے چندی چور بلڈر الطاف لکڑاوالا نے اپنے ماما بلڈر یوسف لکڑاوالا کو وی آئی پی سہولت کے نام اس کے خاندان سے جو رقم اینٹھی تھی اس کیلئے محکمہ کھلبلی مچ گئی ہے اور الطاف لکڑاوالا کی لیفٹ رائٹ شروع ہو گئی ہے ۔ اس معاملہ میں اس…

عمر رضانے 97.2 فیصد مارکس حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی

ممبئی : انو ویٹو کمپنی جوگیشوری کے جنرل مینیجر رضا احمد کے فرزند اور صابو صدیق  کالج کے پروفیسر انیس سر (مرحوم) کے پوتے نیز بھیونڈی کے جاوید فرید (اقصیٰ ایجوکیشن سوسائٹی  کے روح رواں)  کے نواسے عمررضا نے ICSE.دہلی بورڈ کے امتحان میں…

۱۰؍ فیصد سے کم طلباء والے ۵۰ سے زائد اسکول بند ہوسکتے ہیں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اورنگ آباد کے ایسے ۵۰ سے زائد اسکولس بند کئے جاسکتے ہیں جہاں طلبہ کی تعداد نہایت کم ہے یہ اطلاع ضلع پریشد کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ سے موصول ہوئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ۲؍ سال پہلے ضلع پریشد کے ایجوکیشن ڈپارٹنٹ کے…

مجلس اتحادالمسلمین کا میونسپل انتظامیہ سے مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ماہ رمضان میں مسلم علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی بالخصوص پانی بجلی سپلائی کی جانب خصوصی توجہ دی جائے اور قدیم شہر کے تمام علاقوں میں یکساں پانی سپلائی کرنے کی متعلقہ افسران کو ہدایت دی جائے ۔ یہ مطالبہ ایم…

’ریسرچ سچ کی تلاش کا ذریعہ ہے‘

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سرسید ہال ساؤتھ میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یوجی سی) کے تعاون سے ریسرچ میتھڈلوجی پر سات روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پروفیسر کے ایم امین…

ممبئی کے سائن علاقے میں کھلے عام ڈانس بار جاری

ممبئی : مقامی ڈی سی پی کی چشم پوشی کا شکار بار پر ڈی سی پی انٹی نارکوٹکس سیل شیو دیپ لانڈے کی کارروائی سے ڈی سی پی وکرم دیش مانے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ، لب سڑک پر جاری ڈسکوری بار پر چھاپہ رقاصاؤں سمیت 19 گرفتار ، دیشمانے کی من مانی…