صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

’اے ایمان والو اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اللہ کی راہ میں خرچ کرو‘

نورمحمدخان ، ممبئی  اللہ تبارک وتعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا فرمایااور قرآن پاک میں بار بار ارشاد فرمایااے ایمان والو یعنی کہ وہ جو اللہ اور اس کے رسولوں پر اس کی کتابوں پر ایمان لائے ، قیامت پر اور فرشتوں پر ایمان…

اے ایم یو کے لٹریری و ڈبیٹنگ کلب کا تعلیمی سال 2018-19 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کلچرل ایجوکیشن سنٹر کے تحت لٹریری و ڈبیٹنگ کلب نے تعلیمی سال 2018-19 میں مختلف مناقشوں، فورم، کوئز مقابلوں اور دیگر پروگراموں میں شرکت سمیت ادبی فیسٹیولس کا اہتمام کرکے اپنی شاندار موجودگی…

سر سید ہال (جنوبی) میں منعقدہ سات روزہ ریسرچ میتھڈولوجی ورکشاپ اختتام پذیر

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سر سید ہال (جنوبی) میں سات روزہ ریسرچ میتھڈولوجی ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ سر سید ہال جنوبی کے پرووسٹ ڈاکٹر بدر الدجی خان نے کہا کہ اس سات روزہ ورکشاپ نے ہمارے طلبا…

ڈاکٹر سید عمران شفیق سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ کے ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر

علی گڑھ : ڈاکٹر سید عمران شفیق (مکینیکل انجینئرنگ سیکشن، یونیورسٹی پالی ٹیکنک) کو آئندہ دو برس کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سنٹرل آٹوموبائل ورکشاپ (سی اے ڈبلیو) کا ایسوسی ایٹ ممبر انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری…

اپلائیڈ کیمسٹری کی ریسرچ اسکالر صوفیہ الحق نے ایکسچینج پروگرام کے تحت رومانیہ یونیورسٹی میں تحقیقی…

علی گڑھ : ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اپلائیڈ کیمسٹری شعبہ کی ریسرچ اسکالر صوفیہ الحق نے رومانیہ کی پولی ٹہنیکا یونیورسٹی آف ٹِمی سورا میں طلبہ ایکسچینج پروگرام کے تحت آٹھ مہینے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ دوئم(دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے ۔ اس سالانہ امتحان میں اے ایم یو گرلس اسکول کی دکشتا دیویدی نے97فیصد نمبر حاصل کرکے اول…

پوسد جامع مسجد کے امام حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان باعزت بری

پوسد : پوسد اور آکولہ کے مسلمانوں کو ایک بڑی راحت ملی جب حافظ مجیب الرحمن اور شعیب خان کو آکولہ کی خصوصی عدالت نے باعزت بری کردیا ۔ 2015 عید الاضحیٰ کے موقعہ پر پوسد ضلع ایوت محل میں چھرے زنی کی واردات کے بعد اے ٹی ایس نے انہیں گرفتار…

ممبئی کی مساجد میں بہت جلد ریفریجریشن سسٹم سے لیس تابوت نظر آئے گا

ممبئی : دور حاضر نئی نئی ایجادات اور اختراعات کا دور ہے ۔ جو سہولتیں آج ہمیں میسر ہیں وہ زیادہ نہیں آج سے نصف صدی قبل کے افراد کو میسر نہیں تھیں ۔ مثال کے طور پر موبائل فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کی سہولیات ہے ۔ آج ہماری مساجد قیمتی…

بی یو ایم ایس ؍ پری طب کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کی تاریخ24؍ مئی تک

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بی یو ایم ایس؍ پری طب کورسیز میں داخلہ کے خواہش مند امیدوار اب اپنی آن لائن درخواستیں دو سو روپیہ زائد فیس کے ساتھ 20 مئی سے لے کر 24 مئی تک جمع کر سکتے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات مسٹر…

’میں آپ کے لیے رکشہ میں کولر لگانا چاہتا ہوں‘

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر کے ثقافتی شہر اورنگ آباد کے ۱۵ سالہ بچے نے اپنے رکشہ ڈرائیور والد کی گرمیوں میں پریشانی دیکھ ایجاد کیا کم خرچ ایئر کولر ۔ شہر کی ملی جلی آبادی سوامی وویکانند نگر ہڈکو میں رہنے والا یہ ہونہار طالب اس…