صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

یوگی حکومت کی سرپرستی میں سرکاری عملہ قانون کی دھجیاں اڑا رہا ہے : رہائی منچ

لکھنو : رہائی منچ نے اتر پردیش میں لگاتار ہو رہے قتل اور صحافیوں کے ساتھ مارپیٹ اور گرفتاریوں پر غم و غصہ کا اظہار کیا رہائی منچ کے صدر محمد شعیب نے کہا کہ لوک سبھا الیکشن کے بعد سے ہی اتر پردیش میں لگاتار ہو رہے قتل اور جنسی درندگی…

بھارت کے سیکولر اور جمہوری اقدار کے علمبردار رام پنیانی کی سلامتی حکومت اور سماج کا فریضہ ہے : امیر…

ممبئی : جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے امیر رضوان الرحمٰن خان نے انسانی حقوق کے بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی خدمتگار ڈاکٹر رام پنیانی کو حال ہی میں فون پر فسطائی شرپسندوں کی طرف سے ملی دھمکیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں دینے کی…

ایس آئی او کا میراروڈ میں کریئر گایئڈینس پروگرام

ممبئی : ایس آئی او کے رکن صدیقی محمد اویس نے اطلاع دی ہے کہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن میراروڈ (ایس آئی او) کی جانب سے بروز اتوار ۱۶ جون ۲۰۱۹ کو دسویں اور بارہویں کے طلباء کے لیے مفت کریئر گایئڈینس پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔…

عمران کتا کی شکایت پر جےجے پولس کا سنئیر انسپکٹر سریش گائیکواڑ پر معاملہ درج

ممبئی : مافیاسرغنہ حنیف کتا کا فرزند عمران کالیا عرف کتا سے اس کے خلاف درج ایم پی ڈی اے کا معاملہ ختم کرنے کےلئے ہفتہ طلب کرنے کے الزام میں جے جے پولس اسٹیشن کے سنئیر انسپکٹر سریش گائیکواڑ کو انسداد ہفتہ وصولی دستہ…

شہزاد انکائونٹر پر رہائی منچ نے سوال اٹھائے

لکھنو : رہائی منچ نے سہارنپور کے فیراہیڑی میں مظفر نگر کھتولی کے شہزاد کے انکائونٹر میں مارے جانے کے پولس کے دعووں پر سوال اٹھایا ہے ۔ منچ نے کہا ہے کہ رشتہ داروں نے انکائونٹر سے پہلے ہی مقامی پولس سے اس کے غائب ہونے کی شکایت کی تھی ۔…

رمضان کے افطار کی بہار رخصت ہونے کو ہے

ممبئی : رمضان المبارک میں اب صرف دو دن باقی بچے ہیں ۔ اس ماہ میں ہر مسلمان اور ان کے زیر اثر کئی غیر مسلموں نے بھی رمضان کی خوشیوں میں شامل ہونے کی کوشش کی ۔ یہ خوشیاں خاص طور سے دعوت افطار کی گہما گہمی کی ہوتی ہیں ۔ ہر چند کہ اب ان…

انجمن اسلام کے زیر انتظام یتیم خانہ برائے نسواں میں افطار

ممبئی : ممبئی سمیت ملک کے طول و عرض میں بہت سی افطار پارٹیاں دی جاتی ہیں ۔ تقریبا ہر روز ایسی افطار پارٹیوں کی تصاویر اخبارات کی زینت بنتی ہیں ۔ لیکن کچھ ایسی افطار پارٹیاں بھی ہوتی ہیں جو از حد متاثر کرتی ہیں ۔ انہی میں سے ایک ہے انجمن…

جماعت اسلامی : فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے علاوہ مختلف سماجی بہبود کے کاموں میں بھی متحرک ہے

ممبئی : جماعت اسلامی ہند اسلام کے پیغام کو پرامن طریقہ سے عوام الناس تک پہنچانے ، ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ہمہ وقت متحرک رہتی ہے اس کے لئے جماعت اسلامی نے سدبھاونا منچ کی بنیاد ڈال کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے…

پولس مخبر کیخلاف جعل سازی کی تفتیش کے سلسلہ میں ہائی کورٹ کا رویہ سخت

ممبئی : بامبے ہائی کورٹ نے پولس کے مخبر نثار اسمعیل وادھو کیخلاف ممبئی کے بائیکلہ پولس اسٹیشن میں جعل سازی کے تحت درج ہوئی ایف آئی آر کو لے کر بائیکلہ پولس اسٹیشن پر پانچ ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا اور اس معاملہ کی تفتیش ممبئی…

ممبئی میں ١٥٠ سال پرانی سنی مسجد  پر ایس بی یو ٹی کا غیر قانونی قبضہ ، بنگالی گینگ نے کی ایس بی یو…

ممبئی : جنوبی ممبئی کا ممبئی کا پکھموڈیہ اسٹریٹ مافیا سرغنہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم  کی ملکیت اور اسکے مسکن کی وجہ سے جانا جاتا ہے اسکے بھائی اقبال کاسکر کا بھی گھر یہیں ہے لیکن اس علاقے کو جب سے ایس بی یو ٹی نے…