صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل مجلس اتحاد المسلمین مہاراشٹر کے صدر نامزد

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان او رمہاراشٹر کے آرگنائزر سید احمد پاشاہ قادری نے گذشتہ روز مجلس اتحاد المسلمین کے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مجلس کو ریاستی سطح پر آگے بڑھانے کے لئے…

زمین مافیا بوہرہ ملا کے شرابی سپاہ سالار پر ممبئی پولس کا شکنجہ کسا

ممبئی : اپنی دولت ، اثر و رسوخ اور مذہبی غنڈہ گردی دکھانے والی بوہرہ کمیونٹی کی تنظیم ایس بی یو ٹی کے دو سپاہ سالاروں کو ممبئی کے جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے پولس اہلکار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے ۔ دونوں ملزم ٹرائکون…

مسافر خانہ مسجد معاملہ میں خالد بابو قریشی کی رکنیت خطرے میں

ممبئی : ایس بی یو ٹی کے ذریعہ مسافر خانہ مسجد کو غیر قانونی طور سے قبضہ کرنے اور جعل سازی کی خلاف وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے جے جے مارگ پولس اسٹڑیشن میں معاملہ درج کرانے کا لالی پاپ دیا تھا لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ جس قدر زور…

زمین مافیا بوہرہ ملا اور ایس بی یو ٹی کی غنڈہ گردی کے سبب عوام کے جمہوری حقوق سلب کئے جارہے ہیں :…

ممبئی : مذہب کے نام پر ممبئی بھنڈی بازار کا کے ریڈیولپمنٹ کا لالی پاپ کا لالچ دیکر بوہرہ ملا اور زمین مافیا اندنوں وہاں کے لوگوں کی زمین ہڑپنے کا سیاہ کاروبار کررہے ہیں ۔ اسے اس کاروبار کو بڑھانے کے لئے علاقہ میں اس کے دلال متحرک ہیں ۔…

کانگریس کے تعلقہ عہدیدار اور کارکنان کی مجلس اتحاد المسلمین میں شمولیت

ممبئی : ۹۱۰۲ کے الیکشن میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بھلے ہی پارلیمنٹ میں صرف ایک سیٹ میں اضافہ کیا ہولیکن پرکاش امبیڈکر کے ساتھ بھارپ بہوجن میں شامل ہو کر مہاراشٹر میں تقریباً چالیس لاکھ ووٹوں کے حصول سے مجلس کے لیڈروں اور اس کے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، انڈیا ٹوڈے کے سروے میں ملک کی تیسری سب سے ممتاز یونیورسٹی قرار پائی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی امتیاز اور ملک و قوم کے لئے اس کی تعمیری خدمات کو قومی و بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تسلیم کیا گیا ہے۔ حال ہی میں مشہور بین الاقوامی ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں…

جے این ایم سی کے ڈاکٹروں نے چار ماہ کی بچی کے دل کا کامیابی کے ساتھ علاج کیا

علی گڑھ: جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پیڈیاٹرک کارڈیئک ایویلوئیشن اینڈ کارڈیئک سرجری (پی سی ای سی ایس) یونٹ میں چار ماہ کی بچی کے دل کا علاج کامیابی کے ساتھ کیا گیا ۔ ارپیتا نام کی اس…

ممبرا میں ٹورینٹ پاور کمپنی کے خلاف عوامی احتجاج، ۲۵؍ جون کو ممبرا بند

بھیونڈی : (عارِف اگاسکر)بھیونڈی کے پاورلوم مالکان اور پارچہ بافی صنعت کو کساد بازاری کی کگار تک پہنچانے نیزاس شہر کی چھوٹی بڑی صنعتوں کو متاثر کر نےوالی ٹورینٹ پاور کمپنی ا ب بھیونڈی سے قریب واقع ممبرا میں بھی جلد ہی بجلی کی فراہمی کے…

کتاب میلہ فروغ اردو کی سمت میں ایک اچھا قدم ہے : پروفیسر طلعت احمد

سرینگر : 9 روزہ کل ہند اردو کتاب میلے میں محبان اردو اور شائقین اردو کے ہجوم کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ کشمیر میں اردوکا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ اس کتاب میلے میں کشمیر کے بیشتر کالجوں اور اسکولوں کے طالب علموں اور ان کے…