صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

شہر کے پرامن ماحول کو مکدر نہ کریں : پولس کمشنر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شہر میں پیش آئی ماب لنچنگ کی واردات میں ملوث افراد پر قانونی شکنجہ کسا جائے اور شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی غرض سے ہر پولس اسٹیشن میں امن کمیٹی کی میٹنگس منعقد کی جائیں یہ مطالبہ جن جاگرن سمیتی کی جانب…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر وسیم احمد کی تحقیق معروف بین الاقوامی سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع…

علی گڑھ : شمال بعید میں گرم ترین خطوں کے مقابلے زیادہ جاندار رہتے ہیں اور قطب شمالی کی سردترین آب و ہوا ان کی زندگی کے لئے مہلک نہیں ثابت ہوتی۔ یہ انکشاف اس طرح کی پہلی بین الاقوامی مشترکہ سائنسی تحقیق میں ہوا ہے ۔ یہ تحقیق برطانیہ…

اقلیتی پری میٹرک اسکالر شپ کے اربوں روپے کی ادائیگی نہیں کئے جانے پر ممبئی ہائیکورٹ نے معاملے کو…

ممبئی : بمبئی ہائیکورٹ میں موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس فار ویلفیئر (ایم پی جے) کی اقلیتی پری میٹرک اسکالر شپ پر مفاد عامہ کی ایک زیر سماعت عرضی پر فیصلہ سناتے ہوئے بمبئی ہائیکورٹ کے فاضل ججوں کی ایک بینچ نے مہاراشٹر میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز…

حاجیوں کی صحت کے ساتھ وزارت صحت کا کھلواڑ

افروز عالم ساحل نئی دہلی : حجاج کرام کے نام پر ٹیکہ خریدنے میں بدعنوانی کی کہانی اب پرانی ہو چکی ہے ۔ نئی کہانی یہ ہے کہ ہندوستانی حجاج کے لئے تیار کیا گیا مینی جائٹس کا ٹیکہ معیار کی جانچ میں ناکام ہو گیا ہے ۔ واضح ہو کہ کسولی میں…

ریسپائریٹری میڈیسن شعبہ میں ویبینار کا انعقاد

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ریسپائریٹری میڈیسن شعبہ کے تجدید شدہ سیمینار روم میں ڈجیٹل ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اساتذہ اور ریزیڈنٹ طلبہ کے لئے ویبینار کا انعقاد کیا…

وقف املاک کی جی آئی ایس ، جی پی ایس میپنگ کے موضوع پر دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے انٹرڈسپلنری شعبہ برائے ریموٹ سینسنگ و جی آئی ایس ایپلی کیشنز کے زیر اہتمام وقف املاک کی جی آئی ایس؍جی پی ایس میپنگ کے موضوع پر دو روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اترپردیش، بہار،…

چوری کے الزام میں دبنگوں نے دلت نوجوان کو بری طرح پیٹنے کے بعد زندہ جلادیا

لکھنو : رہائی منچ نے بارہ بنکی میں چوری کے شک میں دبنگوں کے ذریعہ دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مرنے کے قریب پہنچا دیینے کے بعد اسے زندہ جلانے کی کوشش کو قانون و انتظام کے معاملہ میں ریاستی حکومت کی ناکامی قرار دیا ۔ منچ نے کہا کے راجدھانی…

انجمن اسلام کے بیرسٹر اے آر انتولے کالج آف لا میں ’لیگل ایڈ کلینک‘ کا افتتاح

ممبئی : مہاراشٹر میں مسلمانوں کے باوقار تعلیمی ادارہ انجمن اسلام نے بیرسٹر اے آر انتولے کالج آف لائ میں سب کیلئے قانونی امداد فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ ’لیگل ایڈ کلینک‘ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح انجمن کے صدر ڈاکٹر ظہیر…

کانگریس کا خفیہ ہاتھ

عارِف اگاسکر ان دِنوں قومی سیاست میں ایک نوجوان لیڈر اپنی شناخت بنا نے کی کوشش کر رہا ہے جسے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بہت کم لوگوں کو یہ جانکاری ہو گی کہ راج ٹھاکرے کا اصل نام سوراج شری کانت ٹھاکرے ہے ۔…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے مقام پر

علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)، وزارت فروغ انسانی وسائل ، حکومت ہند کے تحت چلنے والے اِنفلِب نیٹ (Inflibnet) ’شودھ گنگا‘ پورٹل پر سب سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کرنے کے معاملہ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے ۔ مولانا آزاد…