صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔

88,787

دھکا دینے سے تالاب میں ڈوبنے کر نوجوان کی موت معاملے میں دو ملزمین گرفتار ۔

ڈاکٹر عدیل احمدپھول پور اعظم گڑھ ۔✍️

اعظم گڑھ ضلع پوںئ تھانہ حلقہ کے فتن پور گاؤں میں ۲۵ /اگست کی دیر رات گاؤں کے کچھ لوگوں نے نالے اور راستے کے تنازعہ میں وجۓ یادو ولد رام ملن کو بازار سے آتے وقت راستے میں تالاب میں دھکیل دیا تھا جس متوفی کی پانی میں ڈوب کر موت ہو گئی تھی ۔

مقتول کے بھائی کی تحریر پر پولیس نے مقدمہ درج کر تفتیش شروع کردی تھی ۔

جس میں پیر کے روز تھانہ انچارج راجیش کمار سنگھ انوراگ کمار مے ہمراہیوں کے کی مذکورہ بالا سے متعلق ملزمین جۓ ہند ولد لالجیت رہاںٔیشی فتن پور تھانہ پوئی ، ششی کانت یادو عرف فنگا ولد رام کرپال یادو، رہاںٔیشی محمود پور، سورس، تھانہ، شاہ گنج، ضلع، جونپور، حال مقام فتن پور، تھانہ، پوائی، اعظم گڑھ، کو گاؤں سرائے پل تیراہہ سے گرفتار کر ملزمین کا چالان کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ گرفتار ملزمین نے بتایا کہ ۲۴/اگست کی شام میں اور میرا دوست ششی کانت اور مقتول وجے یادو، ہم تینوں رمیش سنگھ کے تالاب پر فتن پور میں شراب پی رہے تھے، شراب پیتے ہوئے ہم لوگوں سے سنی ہو گئی ششی کانت اور مجھے غصہ آگیا اور وجے کو تالاب میں ڈبو کر مار ڈالا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.